پولیس کا بڑا چھاپہ، پی ٹی آئی کی بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

لاہور (پی این آئی)پولیس نے کاہنہ کے علاقے میں ہونیوالے پی ٹی آئی کنونشن پر چھاپہ مار کر درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے کنونشن کیلئے جمع ہونے والے […]

مالی بحران شدت اختیار کر گیا، پی آئی اے کا آپریشن مکمل بند، درجنوں پروازیں منسوخ

کراچی(پی این آئی) پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ آج بھی اندرون ملک پروازوں کا فضائی آپریشن متاثر رہا۔ پی ایس او […]

علی محمد خان نے کس سے ڈائیلاگ کرانے کی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے صدر مملکت سے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈائیلاگ کرانے کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر علی محمد خان نے […]

سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ 9 مئی سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا ،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رُکنی لارجر بینچ کل ساڑھے 11بجے سماعت کرے گا۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی […]

بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

لاہور(پی این آئی)اینٹی کرپشن کا مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران سابق خاتون اول بشری بی بی کے بھائی، سابقہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلیز کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن نے […]

اگلے سال فی حاجی اخراجات کتنے ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے سال کے لیے نئی حج پالیسی 2024 کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت فی حاجی 11 لاکھ روپے خرچ ہوں گے، حج پالیسی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فی حاجی […]

ن لیگ کے جلسے میں کتنے لاکھ لوگ تھے، احسن اقبال کا حیران کن دعوی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق جلسے میں 2 لاکھ لوگ شریک تھے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]

فردوس عاشق اعوان نے توپوں کے دھانے نواز شریف کی جانب کھول دیئے

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے نواز شریف کی جانب توپوں کے دھانے کھولتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو 9 مئی اور 28 مئی کی تاریخوں میں الجھایا جا رہا ہے، اپنے آپ […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما نے نواز شریف کو خوش آمدید کہہ دیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد خان نے نواز شریف کو وطن واپس آنے پر خوش آمدید کہہ دیا ہے۔۔۔۔ گزشتہ رات جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران عمران خان کابینہ کے سابق وزیر علی محمد […]

مینارِ پاکستان جلسے میں نواز شریف کے ہاتھ پر کبوتر بیٹھنے کی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں مینار پاکستان پر مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نے خطاب کا آغاز کیا تو کچھ کبوتر ان کے ڈائس پر آ کر بیٹھ گئے۔ Peace returns to Pakistan Alhamdulliah 🤲🙏🏽 pic.twitter.com/bto6H7uVfV — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) October 21, […]

close