اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کی شرح 30 فیصد سے نیچے آگئی، رواں ہفتے میں 14اشیاء مہنگی جبکہ 17سستی ہوئیں، مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 33 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ملک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید کر دی جس کے بعد سالانہ 6 لاکھ روپے تک کمانے والے پر انکم ٹیکس لگانے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ چین جانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، امیگریشن کلیئرنس کے دوران انہیں آگاہ کیا گیا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جسٹس عامر فاروق کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے علاوہ بظاہر کوئی راستہ باقی نہیں، کورکمیٹی جسٹس عامرفاروق کے متعصبانہ فیصلوں کا جائزہ لےگی۔ ایکس پر جاری بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت یکم نومبرکو ہوگی،اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے سپورٹرز کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنے وکلا اور پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں کنونشن منعقد کریں اور جب بھی انتخابات ہوں تو مہم […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے 9 مئی واقعات سے متعلق راولپنڈی میں مقدمات میں پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سےتفتیش کی اجازت دے دی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے۔۔۔آج جمعہ کے روز جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی […]
کراچی (پی این آئی) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل ہفتے کے روز ہو گا۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاندگرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11بج کر 2 […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے۔۔۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی اور سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایت کا بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ نے استعفی دے دیاہے۔۔۔ ڈاکٹر توقیر شاہ کی تقرری پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اعتراض کیا گیا تھا کیونکہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک سال کے […]