16ماہ کی حکومت ہماری مقبولیت میں کمی لائے ، سینئر ن لیگی لیڈر کا اعتراف

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16ماہ کی حکومت ہماری مقبولیت میں کمی لائی،ہمیں نواز شریف کی وجہ سے ووٹ ملتے ہیں، لوگ ہمارے قائد پراعتماد کرتے ہیں۔ نجی […]

یہ جلسہ عمران خان کا ہے، استحکام پاکستان پارٹی نے جلسے میں لوگوں کو لانے کیلئے کیا کہا؟ خواتین بول پڑیں

جہانیاں (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے جلسے میں خواتین کو پیسے دے کر بلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی پی پی کے جہانیاں جلسے میں شرکت کرنے والی ایک خاتون نے انکشاف کیا کہ باجی نوید ہمیں یہاں لے کر آئیں، ہمیں […]

بجلی کے 300 یونٹ تک قیمت حکومت ادا کرے گی، مزرود کی بنیادی تنخواہ 50 ہزار ہو گی، اعلان کر دیا گیا

خانیوال (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم جہانگیر ترین کی قیادت میں پاکستان کو خوشحال کرے گی، دس سال پہلے جہانگیر ترین اور میں نے فیصلہ کیا سیاست میں بھرپور حصہ لینا ہے ،ہم نے […]

12 نومبر کو امریکن سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ 12 نومبر کو امریکن سفارتخانے کے سامنے اسرائیل کیخلاف احتجاج کریں گے۔چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی […]

ن لیگ کا ماضی دیکھ لیں، وہ ریلیف لینے کے ماہر ہیں، سینئر پیپلز پارٹی رہنما کی میٹھی میٹھی تنقید

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ فیورٹ ازم نہیں ہونا چاہیے، لیول پلیئنگ فیلڈ دینا نگران حکومت کا کام ہے ، ن لیگ کا ماضی دیکھ لیں وہ ریلیف لینے کے ماہر ہیں۔ نجی […]

طاقتور حلقوں نے نواز شریف کو قبول کر لیا؟ ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف مقبولیت کی بلندیوں اور شاید طاقتور حلقوں میں قبولیت کی حد پر بھی ہیں۔ شاید طاقتور حلقے مان چکے کہ نوازشریف کو نکال کر ریاست کو […]

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف اور نگران حکومت کی تعریف کر دی، کیا کہا؟

کراچی (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ نگراں وفاقی حکومت اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے مشترکہ منصوبوں کے تحت بیرونی سرمایہ کاری لانے کی کوشش کر رہے ہیں، […]

جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے والے وکلاء کی فہرست تیار کرلی گئی، کون کون شامل ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرنے والے وکلاء کی فہرست تیار کرلی گئی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سابق وزیراعظم سے پوچھ کر لسٹ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل انتظامیہ نے […]

موٹر سائیکل والوں کو آدھی قیمت پر پیٹرول ملے گا، بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے اعلان کیا ہے کہ 300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی مفت، موٹر سائیکل والوں کو آدھی قیمت پر پیٹرول ملے گا۔ آئی پی پی نے جہانیاں میں […]

آئی جی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ صنم جاوید نے اپنے وکیل شکیل پاشا ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی حکم […]

کم از کم تنخواہ 50ہزار روپے جبکہ 300یونٹس تک بجلی مفت کرنے کا اعلان

جہانیاں (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ برسراقتدار آکر کم از کم تنخواہ 50ہزار اور300یونٹ تک بجلی فری دیں گے، ساڑھے 12ایکڑ تک کے کسان کو ٹیوب ویل پر بجلی مفت ہوگی۔ نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضے […]

close