نیشنل ایکشن پلان کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردوں کے خلاف اقدامات کے حوالے سے حکمت عملی تیار

اسلام آباد (آئی این پی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔اجلاس میں تمام چیف سیکرٹریز، آئی جیز پولیس اور خفیہ […]

بلاول بھٹو دبئی کیوں گئے؟ پارٹی قیادت نے اختلافات کے اشارے دینا شروع کر دیئے

کراچی (آئی این پی )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا دبئی جانا پہلے سے طے شدہ تھا، وہ پیر کو پاکستان آجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو دبئی آصف زرداری کے […]

کس حلقے سے کون امیدوار؟ ن لیگ نے حتمی انتخاب سے پہلے رائے مانگ لی

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار اور رانا ثنا اللہ نے کوآرڈی نیٹرز کو اہم ٹاسک سونپ دیئے ۔چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار اور صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنا اللہ کے زیرصدارت پنجاب کے ڈویژنل کوآرڈی نیٹرز برائے […]

نواز کا ایک آدمی نہیں ٹوٹا، عمران کے ساتھ کوئی ساتھی کھڑا ہے؟ سینئر ن لیگی رہنما نے سوال اٹھا دیا

سیالکوٹ(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں کبھی کسی مخالف کے خلاف مقدمات نہیں بنائے۔اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف وفا کا نام ہے اس لئے ہر […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہت سے ممالک رابطے میں ہیں، آئندہ ہفتے پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق […]

8 ویں گریڈ کے ملازم کی تنخواہ 40 لاکھ روپے ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے 8 ویں گریڈ کے ملازم کی 40 لاکھ روپے تنخواہ ہونے کا انکشاف، نگران وزیر خزانہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی پینشن کا بوجھ بڑھ رہا تھا تو یہ پالیسی لائے گئی، دنیا بھر میں سینٹرل بینک […]

ریٹائرڈ سرکاری افسران جنہیں پنشن ڈالرز میں دینے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) متعدد ریٹائرڈ سرکاری افسران کو ڈالرز میں پنشن دیے جانے کا انکشاف، نگران وزیر خزانہ نے درجنوں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو ڈالرز میں پنشن ادائیگی کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ درجنوں ریٹائرڈ سرکاری افسران […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی، بڑا دھچکا

پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی، سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک […]

عمران خان کی جگہ تحریک انصاف کا چئیرمین کون ہوگا؟ پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کا تہلکہ خیز بیان

لاہور(پی این آئی) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان اگرپارٹی الیکشن میں حصہ نہ لے سکے تو کوئی متبادل امیدوار ہوسکتا ہے،متبادل پارٹی چیئرمین کس کو بنانا ہے یہ فیصلہ عمران خان کا ہی ہوگا۔ الیکشن کمیشن […]

ڈیم فنڈ میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا، تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ڈیم فنڈ میں اربوں روپے کا اضافہ، اکاونٹ میں موجود رقم کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے قائم کیے گئے ڈیم فنڈ اکاونٹ کی تفصیلات سینیٹ […]

بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں اختلافات کی خبریں، پیپلزپارٹی کا موقف آگیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی رہنما فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں اختلافات سے متعلق مؤقف پیش کر دیا۔ پیپلز پارٹی نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے مابین اختلافات کی تردید کر دی، پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی […]

close