خود کش حملہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر آگئی

بنوں ( پی این آئی) بنوں میں افغان شہری نے سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ کر دیا، 2 افراد شہید, 3فوجیوں سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بکا خیل میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار […]

آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کتنی نشستیں جیتے گی؟ سینئر صحافی کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کیا بلے کا نشان بیلٹ پیپر پر ہوگا ، تحریک انصاف کتنی نشستیں جیتے گی ؟انتخابات کی تاریخ دے دی گئی لیکن تحریک انصاف کیلئے گھیرا تنگ ہی ہے اور آثار جو نظر آ رہے اُن کے مطابق یہ گھیرا […]

چوہدری سرور کی ن لیگ میں شمولیت کیلئےکوششیں لیکن نوازشریف نے کیا جواب دیا؟ بڑا انکشاف

لندن(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ( ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے واپس (ن) لیگ میں شمولیت کیلئے کوششیں کیں لیکن انہیں کامیابی نہیں ملی۔       نوازشریف کی جانب سے انکار سننے کے بعد اب انہوں نے ایک مرتبہ پھر سے […]

مریم اورنگزیب کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کا سخت حکم جاری

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔         نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت میں اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے […]

سارہ انعام قتل، ملزم شاہنواز امیرکیخلاف کلاشنکوف برآمدگی کیس میں اہم فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزم شاہنواز امیر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا،سارہ انعام قتل کیس گرفتار مرکزی ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری،عدالت نے ملزم شاہنواز امیر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا، عدالت […]

آئی ایم ایف کےتکنیکی ماہرین کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کے معاملہ پر آئی ایم ایف کےتکنیکی ماہرین کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ایف بی آر حکام کےمطابق آئی ایم ایف ٹیم کی آمدکا مقصد ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہے،وفد ٹیکس استعداد کار بڑھانے کیلئے تکنیکی […]

بیرون ملک اسکالر شپ کے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت بیرون ملک اسکالر شپ کے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق چائنہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم طلبا کی اسکالرشپ رقم نجی اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی۔ اسکینڈل کے باعث سینکڑوں طلبا […]

علی زیدی اشتہاری قرار

اسلام آباد()کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبروعدالت میں پیشی پر لائے گئے پی ٹی آئی کے رہنما […]

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے کہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور والدین اپنی اولاد کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہیں۔ کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن جاری […]

چوکی انچارج پر قاتلانہ حملہ کیس، سابقہ وفاقی وزیر پر مقدمہ درج

اسلام آباد(پی این آئی)کشمور میں چند روز قبل (آر ڈی 45 ) کے چوکی انچارج لکمیر اوڈ پر قاتلانہ حملہ کیس میں سابقہ وفاقی وزیر احسان الرحمان مزاری پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدیعت میں تھانہ کشمور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ […]

پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو دیئے گئے پروٹوکول کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

جیکب آباد (پی این آئی) پی پی پی کے سینئر رہنما میر اعجاز جکھرانی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے نواز شریف کو دیئے گئے پروٹوکول کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو میں میر اعجاز جکھرانی نے کہا […]

close