ایف بی آر نے مونس الٰہی کی کمپنی پر چھاپہ مارنے کیلئے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے

لاہور (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی کمپنی پر چھاپہ مارنے کے لیے عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر پریما ملک کے ہیڈ آفس اور پلانٹ پر چھاپہ […]

پی ٹی آئی نے پارٹی الیکشن کے لیے لائحہ عمل تیار کر لیا

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے مقررہ مدت میں انٹراپارٹی انتخابات منعقد کروانے کے لائحہ عمل کی باضابطہ منظوری دے دی ۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، تنظیمی سرگرمیوں، تحریک انصاف کے قائدین […]

مہنگائی کی کمر کیسے توڑی جائے گی؟ شہباز شریف نے انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام دو تہائی اکثریت دے دہشت گردی کی طرح مہنگائی کی بھی کمر توڑ دیں گے، الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے، (ن) لیگ […]

سپریم کورٹ چاہے تو ایک ماہ کیلئے الیکشن آگے کر سکتی ہے، سابق وزیر اعظم نے مؤقف کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ چاہے تو ایک ماہ کیلئے الیکشن آگے کرسکتی ہے ، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، سپریم کورٹ اپنی غلطی درست […]

5.1 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

سوات (پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات، چترال، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ٹریفک پولیس کی کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم کے باعث شہر کے پولیس خدمت مراکز میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کا رش لگ گیا۔ شہر کے پولیس خدمت مراکز میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے […]

عمران خان نے فوج مخالف عناصر سے متعلق پی ٹی آئی رہنمائوں کو نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کو فوج مخالف عناصر سے دوری اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ صحافی انصارعباسی نے رپورٹ کیا ہے کہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت […]

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے اہم رہنما کیخلاف آڈیو میسج لیک ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) میں اختلافات سامنے آگئے۔ مرکزی رہنما شیر افضل مروت کا رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے خلاف مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا۔ مبینہ آڈیو میسج میں شیرافضل مروت بتا رہے ہیں کہ […]

آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں امریکی ڈالر12پیسے سستا ہو کر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 285 روپے 52 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔ قبل ازیں آج کاروبارکے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کمی […]

چوہدری سرور کی ق لیگ چھوڑنے کی خبروں پر ق لیگ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) گذشتہ کچھ دن سابق گورنر چوہدری سرور کے مسلم لیگ ق چھوڑنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔اس حوالے سے اب سیکرٹری اطلاعات ق لیگ سنٹرل پنجاب کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ خواجہ رمیض حسن کا کہنا ہے کہ چوہدری […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں، عالمی ماریٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات […]

close