عمران خان صدارتی نظام چاہتے ہیں: پرویز خٹک

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

ایبٹ آباد (پی این آئی) ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو 9 مئی کے بعد بھی گرفتار […]

مریم نواز سے اختلاف؟ شاہد خاقان عباسی نے بالآخر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز سے اختلاف ہے نہ ناراضی، جو سوچ میری جماعت نے اپنائی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کی […]

سائفر کیس میں کس کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ عمران خان کا سنگین الزام

راولپنڈی (پی این آئی)سابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا، نواز شریف کو لندن سے یہاں لے آئے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران عمران خان نے […]

ن لیگ نے دانیال عزیز کو شوکاز جاری کردیا، 7 دن میں تحریری وضاحت طلب

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔دانیال عزیز کو پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس ان کے 30 نومبر کے بیان پر جاری کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے دیے گئے شوکاز نوٹس میں دانیال عزیز […]

فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی کےخلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پررد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن ان انتخابات پرفوری نوٹس لیتے ہوئے انہیں کالعدم قراردے گا۔ استحکام پاکستان پارٹی نے […]

پی آئی اے کے دو طیارے، بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد

اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئرلائن کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے بڑھ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے دو لیزنگ طیارے ایئر بس 320 ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق […]

فراڈ اور نوسربازی کا مقدمہ ، سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر اشتہاری قرار

اسلام آباد(آئی این پی) سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر کو تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے، سول جج کی عدالت نے اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔شہزاد […]

اپنی جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا ، الیکشن کے بعد ممکنہ خرابی کا حصہ نہیں بننا چاہتا، شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ،اپنی جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا،کسی غیر آئینی معاملے کا حصہ بنیں گے تو خرابی ہو گی الیکشن نہیں لڑ رہا، الیکشن کے بعد […]

اکبر ایس بابر تحریک انصاف کا حصہ ہیں یا نہیں؟ پی ٹی آئی کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کے انٹرپارٹی الیکشن سے متعلق الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی تھی۔ اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس کے […]

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلان، تحریک انصاف کا اکبر ایس بابر کیخلاف شدید ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو ’’ٹاؤٹ ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ قوتوں کی جانب سے اس موقع پر جان بوجھ کر لانچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]

close