بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم، کتنی رقم دی جائیگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت […]

پشاور دھماکہ، دہشتگردوں کا ٹارگٹ کون تھا؟ پولیس کا دعویٰ آگیا

پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ ورسک روڈ پر بارودی مواد کے دھماکے کے ذریعے شدت پسند پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف آفتاب عباسی کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا […]

وفاقی دارالحکومت میں ن لیگی رہنما کو بیٹوں سمیت گولیاں مار دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں گاؤں جھنگی سیداں کے سابق چیئرمین سید ابرار شاہ، ان کے جواں سال بیٹے اور ان کے دو ساتھیوں کو سڑک پر سفر کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان موقع واردات […]

آئندہ عام انتخابات کے لیے 17 جماعتی اتحاد قائم، انتخابی نشان کیا ہے؟ کون کون سی جماعت شامل؟

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر کی 17سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن میں مشترکہ پلیٹ فارم پاکستان پیپلز الائنس کے نام سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کا اعلان پی پی اے کے سپریم لیڈر سید منظور علی گیلانی ، چیئرمین چوہدری عامر […]

بجلی کی قیمت میں اضافہ، کس کس پر اطلاق نہیں ہو گا؟

اسلام آباد (آئی این پی) بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، اضافہ اکتوبر کی فیول […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نجات کی راہ صاف شفاف انتخابات میں مضمر ہے۔ اعلامیہ میں ترجمان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

بھارتی طیارے کو اچانک کراچی ائیرپورٹ پر اترنا پڑ گیا، وجہ سامنے آگئی

کراچی (اپی این آئی) بھارتی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ، بھارت سے دبئی جانے والی اسپائس جٹ کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈ کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی کے جناح […]

عادل راجہ کی گرفتاری؟ برطانوی پولیس کا موقف آگیا

لندن(پی این آئی)برطانوی پولیس نے سابق فوجی افسر عادل راجہ کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ میٹروپولیٹن پولیس نے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عادل راجہ کو لندن پولیس کی جانب سے گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔لندن پولیس ذرائع نے کہا […]

مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی، اہم وکٹ اُڑالی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی، سابق رکن سندھ اسمبلی مظفر علی شجرہ نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ سندھ کےصدر بشیر میمن کی قیادت میں وفد کی […]

اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ مولانا فضل الرحمٰن میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پارٹی نہیں ہے، ان کے اجلاس سے پتہ چل گیا، پی ٹی آئی ایک غبارہ تھا جس میں ہوا ڈالی گئی تھی، پی ٹی آئی کے غبارے […]

ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے قابل ٹیکس آمدن کےباوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ لاکھ کے لگ بھگ […]

close