لاہور میں سموگ کے تشویشناک مسئلے کا حل تجویز کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں سموگ کا مسئلہ پریشان کن سطح تک جا پہنچا، سموگ نے لاہور سمیت دنیا کے متعدد شہروں کے باسیوں کو پریشان کر رکھا ہے۔وسائل میسر ہونے کی وجہ سے ترقی یافتہ ممالک اِس مسئلے سے نمٹنے میں کافی کامیاب نظر […]

انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف ابتدائی سماعت (آج) جمعہ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ دس بجے سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف گیارہ درخواستیں جمع ہوئیں۔واضح رہے کہ […]

نگران وزیر اعظم نے تاجروں کو نیا ہدف دے دیا

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے لئے خصوصی اقدامات کررہی ہے، تاجر برادری بیرون ملک مارکیٹ کو اپنا ہدف بنائے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہترین کامیابی […]

درخواست ضمانت مسترد، سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے گرفتار

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کو درخواست ضمانت مسترد ہونے پر فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی […]

حنیف عباسی نے عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی مخالفت کر دی، وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ میری دوستی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2002ء میں میری الیکشن مہم چلائی۔میرے ایک طرف قاضی صاحب اور دوسری طرف عمران خان کھڑے ہوتے […]

دوران ملازمت سرکاری ملازم کی وفات پر لواحقین کو کتنی رقم ادا کی جائیگی؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر فیملی کو ملنے والی مراعات میں تبدیلی کر دی گئی۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق دوران سروس وفات پانے والے افسران کی فیملی کی معاونت میں اضافہ، بی ایس 1 سے 11 تک کے […]

چوہدری پرویزالٰہی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) نیب نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے پرپرویز الہی کے شریک ملزم خبیب قاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے ملزم خبیب قاسم کو عدالت میں پیش کردیا گیا ، عدالت نے سب انجینئر خبیب قاسم […]

رات گئے زلزلے کے جھٹکے، شدت کیا تھی؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور گرد و نواح میں رات 8 بجکر 48 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل […]

نواز شریف الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی رہنما نے بُری خبر سنا دی

کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قادر مندوخیل نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے، مائنس ٹو 100 فیصد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکتے، میں نہیں دیکھ رہا کہ نواز […]

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات میں چوہدری سرور نے شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں چوہدری سرور کے شریک نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن مسلم لیگ ق حمزہ کرامت کا کہنا […]

عمران خان نے کسی رشتہ دار کو تحریک انصاف کا چئیرمین کیوں نہیں بنایا؟ بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی ) عمران خان کا کسی رشتے دار کو پی ٹی آئی کا چئیرمین بنانے سے صاف انکار ۔علی ظفر کی جانب سےانکشاف کیا گیا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے ہوئی حالیہ ملاقات میں انہیں بتایا کہ کچھ حلقے ان کے […]

close