سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 […]

نوازشریف اور چودھری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران دلچسپ مکالمے بھی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ شہباز صاحب میں نے آپ جیسا کوٹ پہن لیا ہے،اس پر شہباز […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

مردان(نیوزڈیسک)مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مرادن کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے […]

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاست مخالف تقاریر کیس میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف […]

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا!

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ دو رکنی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے […]

عوام 8 فروری کو نواز شریف کو پھر وزیرِ اعظم بنائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مجھ پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دہشتگردی کا مقدمہ بنایا۔ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم […]

عمران خان بھی الیکشن لڑیں گے، لیکن کب؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نااہلی ختم ہونے پر الیکشن بھی لڑیں گے۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کا کہنا تھا کہ نااہلی کا نوٹیفکیشن غیر […]

بیرسٹر گوہر خان کب تک پی ٹی آئی چیئرمین رہیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں بانی چیئرمین کی نااہلی ختم ہونے تک نیا چیئرمین منتخب کیا ہے، بانی چیئرمین عمران خان نااہلی ختم ہونے پر الیکشن بھی لڑیں گے۔۔۔۔ […]

عمران خان نے جیل سے ٹویٹ کیسے کی؟ نگران حکومت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے غیرقانونی افغان پناہ گزینوں سے متعلق کی جانے والی پوسٹ (ٹوئٹ) پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ افغان مہاجرین کے […]

پاک فوج کا اہم آپریشن، کتنے دہشتگرد جہنم واصل کر دیے؟

راولپنڈی (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

close