8 فروری کو ا نتخابات کرانے کے تمام انتظامات مکمل ہیں، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے عائد انتخابات ملتوی کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ترجمان […]

الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ، چئیرمین پی ٹی آئی کا دبنگ بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے، آر اوز کے خلاف ہماری درخواست کی بنیاد پر الیکشن ملتوی نہیں […]

عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی سے متعلق بڑی پابندیاں لگا دیں

راولپنڈی(پی این آئی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے حکم جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل […]

تحریک انصاف کے 18رہنمائوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو فہرست تھمادی گئی، کس کس کے نام شامل ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق لسٹ وزارت داخلہ کی جانب سے نادرا کو بھجوائی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید، اعظم سواتی، […]

جس سیاست میں عمران خان نہیں تو وہ سیاست کرنے کا کوئی فائدہ بھی نہیں، پی ٹی آئی رہنما نے اپنی گرفتاری دیدی

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ نے عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد روپوشی اختیار کرنے والے تحریک انصاف کے سابق ایم […]

عمران خان کے اندر سو بُرائیاں مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ عمران خان کے اندر سو برائیاں لیکن حقیقت میں عوام اسے چاہتے ہیں، جب عوام اس کو چاہ رہے ہیں تو پھرہمیں عوامی فیصلے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے، لوگ عمران خان کے کردار […]

استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی، بڑی سیاسی وکٹیں اُڑ ا لیں

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے 25 عہدیدار شامل ہو گئے۔ لاہور ڈویژن کے صدر مراد راس نے یوتھ ونگ ممبران کو ویلکم کیا اور پارٹی مفلر پہنائے، مراد راس کی جانب سے شمولیت اختیار کرنے والے […]

شیر افضل مروت کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے نائب صدر شیرافضل مروت کی گرفتاری کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ شیر افضل مروت کو 3ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا جہاں انہیں 30روز کے […]

8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی سازش کون کر رہا ہے؟ شہباز شریف نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان […]

عمران خان کو پھانسی کے پھندے سے بچانے کیلئے برطانیہ میں کیس کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سائفر کیس میں زیر حراست اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم کو بچانے کے لیے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل […]

عمران خان کو نا اہل جبکہ تحریک انصاف کو الیکشن میں کسی بھی قسم کی رعایت کا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نا اہل اور ان کی جماعت کو آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی قسم کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل […]

close