اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ زلزلہ دوپہر تین بجکر 19 منٹ پر آیا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کے 12 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تقریباً ایک لاکھ روپے […]
کراچی (پی این آئی) ماری پور کی مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب واقع عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماری پور مچھر کالونی میں واقع عمارت کے اندر سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا […]
راولپنڈی (پی این آئی) اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔۔عدالت نے فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے پارٹی ٹکٹ کے حوالے پالیسی واضح کر دی ہے۔۔۔۔ آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں سینئر وکیل بابر اعوان نے کہا کہ جو لوگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت میں درخواست گزار خاور مانیکا کے وکیل کی آمد تک وقفہ کرنے کی استدعا […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ڈیرہ پولیس کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے صوبہ بھر میں گزشتہ روز 3 لاکھ سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزافاران بیگ کے مطابق پنجاب کے صوبہ بھر میں 2 لاکھ 36ہزار سے زائد شہریوں نے گھر بیٹھے […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے احسن اقبال کےخلاف میڈیا میں بیان دینے پر اپنے رہنما دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی تھی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے دانیال عزیز کے ساتھ ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصل کریم کنڈی کے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن ہرانے کے بیان پر جے یوآئی کا ردعمل بھی آگیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو بہترین انتقام قرار دینے والے اب بیساکھیوں کی تلاش […]
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا۔،اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ سیاسی و معاشی استحکام کیلیے مضبوط جمہوری حکومت ناگزیر ہے۔،انہوں نے کہا کہ بروقت انتخابات کا اعلان خوش آئند […]