پرویز الٰہی نے انتخابات میں شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ شیخ رشید صاحب […]

9 مئی مقدمات : پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی)گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی (اے […]

ایک اور بڑی سیاسی جماعت کے ہاتھ سے اپنا انتخابی نشان جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی کمیشن نے کی۔ اس […]

گندم کی فی من سرکاری قیمت سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے سرکاری پاور پلانٹس کو 262 ارب […]

جیل سے رہا ہوتے ہی اسد قیصر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جیل سے رہا ہونے کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لوں […]

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ مسلم لیگ (ن) میں کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہی ہیں، پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے حوالے سے ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی نیوز چینل کے […]

پیپلز پارٹی نے وکلاء تنظیموں کے مؤقف کی حمایت کر دی

لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن بار کونسلز سے بات کرکے شکوک و شبہات دور کرے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نینجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے […]

گاڑی تباہ، گھر کے شیشے ٹوٹ گئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے گھر پر حملے کے بعد اپنا مؤقف دے دیا

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس ساقب نثار نے تصدیق کی ہے کہ مجھ سمیت تمام فیملی ممبر محفوظ ہیں ۔دھماکے کے وقت سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ ثاقب نثار گھر پر موجود تھے اور ان کے تمام فیملی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔سابق […]

پی ٹی آئی کی قانونی جنگ، بلے کے انتخابی نشان کا معاملہ لٹک گیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشنز سے متعلق دو مقدمات پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ دونوں مقدمات کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے تک محفوظ رہے گا۔تفصیلات کے مطابق […]

وفاقی حکومت نے سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس سرکاری طور پر منایا جائے گا۔واضح رہے کہ عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا۔ […]

زمین لرز اُٹھی، پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت کتنی تھی؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے اطراف دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بدھ کی رات کو اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، اٹک اور ملک کے دیگر علاقوں میں […]

close