پی ٹی آئی واحد جماعت نہیں جس کا انتخابی نشان واپس لیا گیا، دوسری اور تیسری جماعت کون ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے تو اس کی وجوہات ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]

اگر کہیں پی ٹی آئی امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا گیا تو غلط ہے، ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی مؤقف کی حمایت کر دی

ظفروال(آئی این پی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اگر کہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا جا رہا ہے تو یہ غلط ہے۔ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما دانیال عزیز […]

عام انتخابات کا مشاہدہ، غیر ملکی مبصرین کی رجسٹریشن کیلئے تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے مشاہدہ کے لئے غیرملکی مبصرین کی درخواستوں کے لئے وقت بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق غیرملکی مبصرین اب 20 جنوری تک درخواستیں دے سکتے ہیں، پہلے یہ وقت 31 دسمبر تک کا تھا۔واضح رہے […]

عارف علوی کا وزیر اعظم کو فون، بلوچ مظاہرین کیساتھ ناروا سلوک کا مسئلہ اٹھا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماں نے بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے غیر مناسب سلوک پر اظہار تشویش کیا۔دونوں رہنماں نے گفتگو میں اتفاق کیا کہ پولیس کو […]

حکومت نے نکاح نامے میں اہم تبدیلیاں کر دیں

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے نکاح نامے میں ختمِ نبوت ﷺ کا حلف لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کی ہیں، ترامیم مسلم فیملی آرڈیننس کےسیریل نمبر 13 […]

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’بلا‘واپس لینے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ پارٹی نشان نہ ملنے پر پی ٹی آئی کے امیدواراب آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ سکیں گے،الیکشن ایکٹ کے تحت بار بار انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی گنجائش نہیں، پی […]

فیصل واوڈا پیپلزپارٹی میں شامل؟ آصف زرداری سے اہم ملاقات

کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ […]

منظور وسان کی آئندہ الیکشن سے متعلق اہم پیشنگوئی

کراچی( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی کومیجورٹی نہیں ملے گی، تمام پارٹیاں سیٹیں لیں گی۔ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔ اپنے ایک […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے۔ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

پی ٹی آئی میں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے، سردار لطیف کھوسہ کا دعویٰ

کراچی( پی این آئی ) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے […]

مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی شرح 42 فیصد سے نیچے نہ آ سکی، رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی ہفتہ وار شرح ساڑھے 42 فیصد سے زائد رہی، بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مسلسل دوسرے […]

close