ایم کیو ایم نے شہباز شریف کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 242 […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی رہنما کا اچانک انتقال ہوگیا

کوہاٹ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئےمسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی جاوید براہیم پراچہ انتقال کر گئے۔ ان کی عمر […]

محمد زبیر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر بڑا الزام لگا دیا

کراچی (پی این آئی) محمد زبیر نے اسحاق ڈار پر پی آئی اے، اسٹیل مل کی نجکاری رکوانے کا الزام عائد کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر محمد زیبر نے کہا کہ […]

نئی نویلی دلہن پر شوہر نے گولیاں چلا دیں، وجہ سامنے آگئی

بہاولپور(پی این آئی)شوہر نے نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بہاولپور کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا۔ناراض بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی […]

صدر مملکت عارف علوی بھی موجودہ صورتحال پر میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ کاغذات چھیننا، مظاہرین کے […]

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے انتخابات کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے کمر کس لی۔       انتخابی حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورتی سلسلے کے آغاز کیلئے […]

غیر ملکیوں کو غیر قانونی شناختی کارڈ کس نے جاری کیے؟ نادرا سے بڑی گرفتاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نادرا کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔     ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کارروائی، جعلی شناختی کارڈ بنانے کے […]

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کیلئے اچھی خبر

ملتان (پی این آئی) ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔       اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر […]

گیس صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت کی گیس صارفین پر مزید 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، حکومت نے سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کیلیے لاگت گھریلوں صارفین پر ڈال دی۔     […]

لاہور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ، بلاول بھٹو کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا، یہ اعتراض حلقہ این اے 127 سے شہری محمد ایاز کی جانب سے کیا گیا ہے۔       شہری کی جانب سے بلاول بھٹو […]

close