لاہور(پی این آئی)کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن ٹریبونل میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے اور ان پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس رسال حسن سید لاہور ڈویژنز اور ضلع اوکاڑہ کی تمام قومی و صوبائی جنرل نشستوں سے متعلق […]
جھنگ(نیوزڈیسک)نئے سال 2024ء کا پہلا بچہ جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے ڈی ایچ کیو میں داخل سائرہ بی بی کے ہاں سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ سائرہ بی بی اس سے […]
خانیوال(پی این آئی)پی ٹی آئی کے امیدوار گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔دوسری جانب سے تھانہ کہنہ پولیس کا […]
لاہور(پی این آئی)سال کے آخری روز بھی پنجاب کی سڑکوں پر دھند کا غلاف چھایا ہوا ہے۔ دھند کی زیادتی کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پر حد نگاہ خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے۔ سفر مشکل ہو جانے کے سبب کئی […]
لاہور(پی این آئی) نجی ٹی وی چینل نے این اے 127 لاہور میں عوامی رائے جاننے کیلئے سروے کیا۔ سروے میں 400 ارکان پر مشتمل ٹیموں نے گھر گھر جا کر بیلٹ پیپرز پرووٹ کاسٹ کروائے۔ سروے میں حصہ لینے والوں نے اپنے ہاتھ سے […]
راولپنڈی(پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے سال2024کو ملک کیلئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے سال نو کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے […]
سوات(پی این آئی) سوات میںاہم شخصیات نے ن لیگ کو خیر باد کہتے ہوئے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں تحصیل چارباغ کے علاقے کشورہ میں شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں ناظم خالد محمود، جمشید میاں یوتھ کونسلر، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی اتحادی حکومت کے صرف 16 ماہ میں 14 اہم شخصیات کو بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں دے دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپریل 2022ء سے اگست 2023ء تک کی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔ شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ (ن )لیگ کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا، اس حوالے سے خبروں میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں 17 دفعہ وزیر رہا اس سے زیادہ ناانصافی کیا ہوگی کہ اسے نااہل قرار دیا جائے، ایک کرپٹ اور چور شخص کی تاج پوشی کیلئے قانون کی دھجیاں […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ سینئر صحافی غریدہ فاروقی سامنے لے آئیں۔ لاہور NA122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی اسلئیے مسترد ہوئے ہیں کیونکہ ان کا […]