اسلام آباد(پی این آئی) سنی علما کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمان عثمانی کو اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ تھانہ کھنہ کے علاقہ غوری ٹاون میں گاڑی پر فائرنگ۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں […]
فیصل آباد(پی این آئی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابدشیر علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کر کے 11 جنوری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار نے پولیس کے ناقص تفتیشی نظام کی قلعی کھول دی، ناقص تفتیشی نظام کی وجہ سے ہزاروں مقدمات خارج ہوگئے جبکہ سزاؤں کا تناسب بھی معمولی رہا۔ محکمہ پولیس پنجاب نے مقدمات کی تفتیش […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی پریس کانفرنس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی آئی کے آفیشل پیج پر جاری ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نادرا نے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔ 2023 – بے مثال کاوشوں کی بدولت مثالی کامیابیوں کا سال نادرا اور ملک بھر کی مقامی حکومتوں کی مشترکہ کوششوں کی بدولت شہریوں کی زندگی کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف اضلاع ملتان اور وہاڑی ودیگر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے کئی سابق ارکان اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیہ پیپلزپارٹی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلزہاؤس میں ملاقات […]
لاہور (پی این آئی) ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر، نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا۔ مسافر بہتر ماحول اور سہولیات سے لطف اٹھا سکیں گے، ڈائننگ کار میں ایک وقت میں 45 مسافر کھانا کھا سکیں گے۔ کار کے مینیو میں 40 سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہم عوام پاکستان پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان بلے کے جلد سرٹیفیکیٹ اجرا کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی۔ درخواست سینیر وائس چئیرمین سید امداد حسین نقوی اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمر زمان خان نے جمع کرائی۔ دائر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔ وزارت خارجہ میں پاکستانی سفیروں کی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے سلامتی کونسل کی قراردادوں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کے معاملے پر بیرسٹرگوہر اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے۔ بیرسٹرگوہر نے پریس کانفرنس ختم کی تو شیر افضل مروت آگئے اورکہا کہ وہ اپنی پریس کانفرنس کریں گے۔بیرسٹر گوہر […]