اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق اہم قدم اُٹھا لیا گیا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام […]
ملتان(پی این آئی) شاہ محمود قریشی نااہل قرار، اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی درست۔اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ملتان کے اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ […]
راولپنڈی(پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ گزشتہ ہفتے آر آئی سی میں ان کا […]
لاہور (پی ٹی آئی) سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عام انتخابات کے التواء کے حوالے سے سینیٹ میں منظور کی جانے والی قرارداد پر ٹویٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ “مسلم لیگ(ن) کا دوٹوک فیصلہ ہے کہ 8 فروری 2024 کو عام انتخابات […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ،الیکشن کمیشن کو فوری اہم ہدایات دے دی گئیں، پاکستان کے ایوان بالا سے پاس قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور […]
کراچی(پی این آئی)سردی کے باعث سندھ میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک سکول صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولوں پرہوگا۔ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پاکستان کےاعلان سےقبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 04 جنوری 2024 کو جانے والے 1138 […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ قراردادپرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ہر صورت ہوں گے لاہور میں بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا گیا کہ الیکشن معطل […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں تین امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے جمعہ کے روز ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی اور این اے 130 سے چوہدری محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کی منظوری پرپی ٹی آئی نے سنیٹر گردیپ سنگھ کو نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایوان […]
کراچی(پی این آئی) سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھ پر جرمانہ لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کا سود سمیت احتساب ہوگا۔ مجھ پر اللہ تعالی کا احسان ہے اور کِسی کا نہیں، بھولا میں نہیں ہوں کہ میری ماں جو اس دنیا […]