لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شدید دھند کا راج ، متعدد مقامات پرموٹر وے بند، پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کو متعدد مقامات پر بند کردیا گیا ہے، موٹر وے پولیس نے عوام سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا کہا […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان سے کتابوں اور اخبارات کی سہولت چھین لی گئی؟ اڈیالہ جیل سے بڑی خبر ۔۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابوں کی سہولت واپس لینے کی تردید کردی۔ ایک بیان میں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نائب صدر آغا تیمور خان پٹھان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کا حصہ بن گئے۔ شکار میں جلسے کے دوران آغا تیمور پٹھان نے راشد محمود سومرو کی موجودگی میں جے یو […]
راولپنڈی(پی این آئی) جیل حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی جریدے میں شائع ہونےو الا بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا آرٹیکل ان کی اپنی تحریر نہیں ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان […]
لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں جلسہ عام کر کے الیکشن 2024 کے لئے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی۔ اپنے پہلے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی […]
جھنگ(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے ایکساتھ ن لیگ اور پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرادیں ۔۔ جھنگ میں مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں آج دھند کے باعث 35 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ جدہ سے ملتان، دبئی، سیالکوٹ اور دبئی سےلاہور کی 4 پروازوں نے متبادل ائیرپورٹس پر لینڈنگ کی۔پشاور سے جدہ، ریاض، مسقط، بحرین، دوحہ، دبئی اور ابوظبی کی 13 پروازیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کے ایک نئے ویریئنٹ (جے این ون) کے 4 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق نیا ویریئنٹ اومیکرون کا ذیلی وائرس ہے جبکہ تمام متاثرہ افراد میں نئے کورونا ویریئنٹ کی […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ کا لاہور میں سیٹ ایڈجسمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ، امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے لاہور میں سیٹ ایڈجسمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، پارٹی کی اکثریت نے سیٹ ایڈجسمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ماحول کی بہتری کیلئے اگر انتخابات ملتوی ہوجائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]
ٹھٹہ (پی این آئی) سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں 3 ماہ قبل انتقال کر جانے والے استاد کی بھی الیکشن ڈیوٹی لگادی گئی، ٹریننگ سے غیر حاضر رہنے پر شوکاز بھی جاری کردیا گیا۔ عام انتخابات میں الیکشن کے انعقاد کے لیے ملک بھر میں […]