ق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ابھی بھی کوشش ہے کہ ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے،ق لیگ نے16ماہ کی حکومت میں بڑا تعاون کیا، ہم ہر حال میں ق لیگ کے […]

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاری، نئے کرائےکتنے ہوں گے؟ جانیں

لاہور(پی این آئی)ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے نگران حکومت پنجاب سے اورنج لائن ٹرین کے کرائے بڑھانے کی استدعاکردی۔ اورنج ٹرین کے کرایہ سلیب میں پانچ سے دس روپے اضافے کی منظوری لی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

جے یو آئی کارکنان نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر شہریوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دورہ کابل سے واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ ان کے خلاف نعرے لگانے والے نوجوان کو کارکنوں نے پکڑ لیا۔ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر دورے کے بعد آج […]

پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کا اعلان، کن کو ٹکٹ نہ ملا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ فہرست میں بانی چیئرمین عمران خان کا نام شامل نہیں ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کی گئی۔ جمعے کو […]

استحکام پاکستان پارٹی کا کونسا امیدوار کہاں سے الیکشن لڑے گا؟نام سامنے آ گئے

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے عام انتخابات 2024 میں قومی و اسمبلی کےالیکشن لڑنے کیلئے ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)نے اپنےقومی و صوبائی اسمبلی پنجاب کے امیدواروں کی فہرست […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے الیکشن نہ لڑنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ میرا ذاتی ہے۔ میں اس الیکشن کو بے مقصد سمجھتا ہوں اور ہم نے کوشش نہیں کی کہ الیکشن سے مقصد نکالا جائے ۔مسلم لیگ ن کی موجودہ […]

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کن علاقوں میں جانے سے روک دیا؟ نئی ایڈوائزری جاری

لندن(پی این آئی) برطانیہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں۔ برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کی طرف سے جاری کی گئی ان سفری ہدایات میں اپنے شہریوں کو پاکستان کے افغانستان سے ملحق علاقوں میں […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری کردی، انتخابی نشان ’بلا‘ موجود ہے یا نہیں؟

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری کردی،انتخابی فہرست میں بلے کا نشان موجود نہیں۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرستیں ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیں،سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے الگ الگ فہرستیں جاری کی گئیں،سیاسی جماعتوں […]

الیکشن 2024: این اے 127 میں بلاول بھٹو کو بڑی حمایت مل گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپور نے این اے 127 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر الیکشن میں مسلم لیگ نواز کی مخالفت کی، وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے […]

پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور راشد شفیق کو بھی بڑا جھٹکا دیدیا، ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنا امیدوار کھڑا کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی کی 2 نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں کے ٹکٹ جاری […]

الیکشن 2024:تحریک انصاف کے ہر امیدوار کو 2ٹکٹ کیوں جاری کیے؟ چئیرمین پی ٹی آئی نے حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا عام انتخابات کیلئے بلے کا نشان نہ ملنے پر پلان ”بی “ سامنے آگیا ہے۔ بلے کا انتخابی نشان نہ ملا تو پی ٹی آئی دوسری جماعت کے نام اور نشان پر الیکشن لڑے گی، پی […]

close