بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر زرتاج گل کا ردِعمل بھی آگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہےکہ انتخابی نشان چھیننے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ ہم نے طویل جدوجہد اور بربریت کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری شناخت بلے کا نشان چھینا گیا، […]

سلنڈر دکان میں زوردار دھماکہ، 20افراد نشانہ بن گئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں کبوتر چوک کے قریب سلنڈر دکان میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور میں کبوتر چوک پر قائم گیس سلنڈر کی دکان میں زور دار دھماکے کے بعد […]

ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، سابق وفاقی وزیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدارت سے استعفی دے دیا۔ سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ […]

الیکشن سے پہلے ہی وزیراعظم چن لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پہلی بار ہوا کہ الیکشن سے پہلے ہی وزیراعظم چن لیا گیا ہے۔ بہاولنگر میں پریس کانفرنس کے دوران اعجاز الحق نے کہا کہ اٹک سے رحیم یار خان تک […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کے لئے موبائل ایپ متعارف کرانے کا اعلان کیا اور پی آئی ٹی بی کو ایک ہفتے میں تمام تعلیمی بورڈ کے لئے موبائل ایپ فنکشنل کرنے کا حکم دے […]

عارف علوی رانگ نمبر ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی صدر کیخلاف برس پڑے

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عارف علوی رانگ نمبر نکلے ہیں،میری ذاتی رائے ہے کہ پارٹی سے اُن کا پتہ صاف ہوگیا ہے۔ انہوں نے معروف صحافی طارق متین کے ساتھ کراچی میں گفتگو […]

الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ؟ چئیرمین پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے اور اس فیصلے کے خلاف ہر صورت نظر ثانی اپیل دائر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو […]

پی ٹی آئی انتخابات کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی انتخابات کی دوڑ سے باہر۔۔۔۔۔۔عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست آویزاں کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

لاڈلا ون اور ٹو کا ٹاکرا

کراچی(پی این آئی) لاڈلا ون اور ٹو کا ٹاکرا۔۔۔۔۔۔۔سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے۔شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں […]

ہم مرد میدان ہیں میدان نہیں چھوڑیں گے، ُپی ٹی آئی رہنما کی للکار

اسلام آباد(پی این آئی)ہم مرد میدان ہیں میدان نہیں چھوڑیں گے، ُپی ٹی آئی رہنما کی للکار۔۔۔۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے کہا ہےکہ بلا چھین لیا اور پچ اکھاڑ دی گئی لیکن ہم مرد میدان ہیں میدان نہیں چھوڑیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ […]

انٹراپارٹی الیکشن ، پی ٹی آئی رہنما بھڑک اُٹھے

انٹراپارٹی الیکشن ، پی ٹی آئی رہنما بھڑک اُٹھے۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بھی اسی طرح کے الیکشن کراتی رہی ہیں۔ لطیف کھوسہ سے پوچھا گیا کوئی ایک وجہ یا پوائنٹ بتا دیں […]

close