پشاور(پی این آئی) بوتل، بینگن، ہاتھ گاڑی اور گوبھی کے انتخابی نشانات، پشاور ہائیکورٹ سے اہم خبر۔۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شہریار آفریدی، آصف خان، کامران بنگش اور آفتاب عالم کی انتخابی نشانات سے متعلق درخواست خارج کردی۔پشاور ہائیکورت کے جسٹس صاحبزادہ اسد […]
