گورنر سندھ نےاہم اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ نےاہم اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔ورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص کسی بھی پریشانی میں ہے وہ گورنر ہاؤس آجائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھاکہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر درج […]

چینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔ وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ چین […]

پرویز خٹک نے مخالف سیاسی جماعتوں کو بڑا چیلنج کردیا

نوشہرہ (پی این آئی) سربراہ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینزپرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مخالفین پریشان ہیں کہ پرویز خٹک سے کیسے نمٹیں، لیکن میں ان کو دن میں تارے دکھاؤنگا۔ نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میری […]

190ملین پائونڈزکیس، ملک ریاض اور بیٹے کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) 190ملین پانڈئوز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے حکم نامے کے تحت پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے کی تمام جائیدادیں، گاڑیاں اور بینک اکائونٹس منجمد کر دئیے گئے ہیں۔ حکمنامے میں درج […]

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز میں تعطل کی وجہ کیا نکلی؟ پی ٹی آئی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کے تعطل پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا بیان سامنے آگیا۔پی ٹی اےکی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ دیر پہلے انٹرنیٹ میں جو تعطل آیا اس […]

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، جہانگیر ترین نے ملتان سے بڑی حمایت حاصل کرلی

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15 سے زائد یونین کونسلوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابق ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی کی رہائش گاہ پر […]

سردار مہتاب عباسی کا ن لیگ سے نکالے جانے پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ سمجھوتے کی سیاست کا وقت نہیں رہا، اصولوں کی خاطر کبھی انجام کی پرواہ نہیں کی۔ اپنے ایک بیان میں سردار مہتاب عباسی کا کہنا […]

ن لیگ سے نکالے گئے سینئر رہنما نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

ایبٹ آباد (پی این آئی) نواز شریف کے دیرینہ ساتھی مہتاب عباسی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان، ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت ہی سابق گورنر خیبرپختونخواہ کو ن لیگ سے نکالے جانے کی وجہ بنی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، تشویشناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) پشاور میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور کے حلقے پی کے 82 سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار طارق اعوان کی انتخابی ریلی جاری تھی کہ انم صنم چوک کے قریب نامعلوم افراد نے […]

ن لیگ نے سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعلیٰ اور سابق گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) سردار مہتاب عباسی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق مہتاب عباسی کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی پر ایکشن […]

close