پشاور(پی این آئی)پرویز خٹک کا وزیر اعلیٰ بننے کا خواب چکنا چور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔پی کے88 نوشہرہ سے پرویز خٹک ایک نشست سے ہار […]
لاہور(پی این آئی)دانیال عزیز کی اہلیہ گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔سینئر سیاسی رہنما، الیکشن 2024ء کے آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق مہناز اکبر عزیز اور اُن کے بیٹے میکال عزیز […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 44 نشستیں جیت لیں۔۔۔۔۔عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جمعرات کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے سامنے آئے ہیں۔عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے 9 حلقے، الیکشن کمیشن نے نتیجہ جاری کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 9 حلقوں کا نتیجہ جاری کردیا ہے جب کہ دیگر حلقوں کے بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے۔پی کے 47 ہری […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے آزاد امیدواروں کی 120نشستوں پر واضح برتری کا بڑا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بطور پی ٹی آئی ترجمان کے دو باتیں کرنا بہت ضروری ہیں ان امیدواروں کو سیلوٹ کرنا ضروری […]
مانسہرہ(پی ا ین آئی)عام انتخابات 2024ء کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ وزارت عظمیٰ کے امیدوار اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ کے ہاتھوں این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون خود رزلٹ جاری کئے جانے کا مطالبہ کر رہی ہے، مسلم لیگ نون کے نمائندے ریٹرننگ افسروں کے دفتروں کے آگے بیٹھےرزلٹس کا انتظار کر رہے ہیں۔ ہر حلقہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشست جیت گئے۔ لاہور کے حلقہ این اے 123 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 159 لاہورمیں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ آزاد امیدوار […]
کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی نے الزام لگایا ہے کہ پی ایس 105 میں عرفان اللہ مروت کے لوگوں نے پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپرز چھینے، دھاندلی کے ذریعے نتائج بدلنے کی کوشش کی گئی۔ پی پی 105 کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار […]