حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد کے حلقہ این اے 218 اور پی ایس 61 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدواروں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ حیدرآباد کے حلقہ این اے 218 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محرم خان […]
لاہور ( پی این آئی)بارشیں نہ ہونے سے گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا بارانی علاقوں میں بارش نہ ہونے سے ملک بھر میں گندم کی فصل پر منفی اثرات پڑنے کا خدشہ، پیداوار کم رہنے سے مستقبل میں گندم امپورٹ […]
سوات ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے مرکزی رہنماء محمود خان نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالنے کے نام پر ووٹ لینا چاہتے ہیں۔ اے آروائی نیوز کے مطابق مرکزی رہنماء پی ٹی آئی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے ن لیگی قائد نواز شریف کو 8 فروری کی لندن فلائٹ کے بندوبست کا مشورہ دے دیا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب میں گوہر علی خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابی نتائج میں تبدیلی کےلیے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام لگادیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ نتائج میں ردّوبدل کےلیے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری […]
مردان ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور این اے 23 مردان سے امیدوار علی محمد خان نے کہا ہے کہ بلے کا نشان چھِن جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ مردان کے علاقے پیرسدی میں جلسے […]
کراچی( پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کی قیادت میں وفد نے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے کراچی میں ملاقات کی۔ ثروت اعجاز قادری سے ملاقات کے بعد مصطفیٰ کمال نے میڈیا […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کا منشور تیار ہوگیا، کل جاری ہوگا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کل باضابطہ طور […]
لاہور( پی این آئی)مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے تمام قومی و صوبائی حلقوں میں مسلم لیگ ہاؤسز کا افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 119،این اے 124،این اے 126،این اے 127 کے صوبائی حلقوں اور یونین کونسل کی سطح پر مسلم […]
صوابی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر جلسے میں کارکنوں کے سوال کرنے پر غصے میں آگئے اور واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صوابی میں انتخابی جلسے کے دوران کارکنوں نے اسدقیصر کو کھری کھری سنادی […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ آصف زرداری کا تھا تم سی پیک کے چور ہو، موٹروے میں چوری کرکے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بنائے جاتے ہیں، کہتے ہیں تھرپارکر منصوبہ کا بانی […]