پنجاب میں نمونیا نے تباہی مچادی، ایک ہی دن میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ تشویشناک صورتحال

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں خشک سردی کے باعث نمونیا کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 24 گھنٹوں میں 869 نمونیا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں کےد وران نمونیا […]

پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے انتخاب کا طریقہ تبدیل اور منصب کی مدت میں کمی کا منشور پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2024 کے لیے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پی ٹی آئی حکومت میں آکر آئینی ترامیم کرے گی کہ وزیراعظم کا انتخاب چند ایم این ایز کے بجائے ڈائریکٹ عوام کرے یعنی […]

پاکستان میں رات گئے زلزلہ

سوات (پی این آئی) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔بتایا گیا ہے کہ […]

تحریک انصاف کی بڑی گرفتاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی پولیس نے اتوار کو پی ٹی آئی کے کم از کم دو درجن حامیوں کو اس وقت حراست میں لے لیا جب انہوں نے اگلے ماہ انتخابات سے قبل ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ریلی نکالنے کی […]

عمران خان کو سائفر کیس میں سزائے موت کا امکان؟ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ سائفر کیس میں عدالتی حکم کے باوجود ٹرائل جاری ہے،جس کیس میں سزائے موت ہو سکتی ہے اس میں مرضی کا وکیل نہیں کرنے دیا جا رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر […]

تحریک انصاف کا ایک اور امیدوار پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار ہوگیا

میرپورخاص(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ممتاز شاہ پیپلز پارٹی کےحق میں دستبردار ہوگئے۔ ممتاز شاہ پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدر بھی تھے، انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور سے ملاقات کے بعد غیر مشروط حمایت کا […]

معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں

لاہور(پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ارم چوہدری جان لیوا مرض کینسر میں مبتلا تھیں اورگزشتہ روز آٹھ بجے لائیو پروگرام کرنے والی تھی، لیکن پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ان […]

تحریک انصاف کے امیدوار کے گھر کے سامنے دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

بنوں (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ بنوں میں تحریک انصاف کے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے دھماکہ ہوگیا، ملک شاہ محمد صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 101 سے پی ٹی آئی کے حمایت […]

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

پشاور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف اپنے خطرناک ایجنڈے کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے ذاتی مفادات اور کرسی اقتدار […]

عمران خان کو گمراہ کس نے کیا؟ طویل عرصے بعد علی زیدی کے انکشافات

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو منافقین گھیرے میں لے کر گمراہ کرتے رہے، بعض لوگ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کے پیسے بھی پکڑتے […]

جہانگیر ترین کو بڑی حمایت مل گئی

لودھراں (پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کی لودھراں کے حلقے این اے 155 میں انتخابی مہم کے دوران چوہدری فضل اور دیگر شخصیات نے حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابق ناظمین یونین کونسل سہیل بھارا اور بشیر آرائیں نے بھی […]

close