الیکشن ملتوی ہونگے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن 8 فروری […]

عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کر دیئے، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے […]

احسن اقبال نے عمران خان کو ڈاکوکیوں کہا؟خود ہی بتا دیا

ظفروال (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کو ڈاکو کہہ دیا، بولے عمران خان نے ایک جلسے میں مجھے ڈاکو کہا تھا، آج عدالتی فیصلے کے بعد پتہ چلا ڈاکو کون ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق […]

توشہ خانہ کیس کے فیصلے کو فراڈ قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ، وکیل سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ آج کا فیصلہ اور سزا آئین قانون کے ساتھ مذاق ہے ہم اس کوفراڈ قرار دیتے ہیں،عجیب بات ہے کہ سزا سنادی گئی لیکن تحریری فیصلہ ابھی […]

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپکنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں میں بارش کے بعد نیواسلام آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے ایئر پورٹ کی چھت ایک مرتبہ بری طرح ٹپکنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے اسلام آباد ائیرپورٹ زون 5 انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو 9مئی کیسز میں بے قصور قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی) سٹی کورٹ میں 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی،پولیس نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو بے قصور قرار دے دیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ سے متعلق رپورٹ عدالت […]

توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل کی بجائے کہاں رکھا جائیگا؟ اہم خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی بنی […]

عدت میں نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ اورسائفر کے کیس میں سزا کے بعد عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ […]

اڈیالہ جیل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی سخت کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرکزی جیل اڈیالہ کو منگل کی رات بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی تھی جس کے بعد آج جیل کے اطراف سکیورٹی کے انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ اردو […]

تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی نگراں حکومت نے چھ سے نو فروری تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Important Update: In view of the upcoming general elections on 8th February, […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزامعطل ہوسکتی ہے یا نہیں؟ قانونی ماہرین کی رائےآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت کی سزا پر قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ سزا 5 منٹ میں […]

close