لاہور( پی این آئی)لاہور کے حلقے این اے 121 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی کارکن کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ن لیگ کے این اے 121 کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی کارکن سے تلخ کلامی ہوئی […]
حیدرآباد ( پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک مردہ گھوڑا بن چکی ہے اسے خوراک دے کر زندہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد […]
کوئٹہ ( پی این آئی) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کیا، […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) شہداد کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 197 کے ریٹرننگ افسر نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے۔ ریٹرننگ افسر این اے197 شہداد کوٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے این اے 127 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عطا تارڑ کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے […]
کراچی (پی این آئی)سابق جج اور سینئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ رشید اے رضوی علالت کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ان کی نمازِ جنازہ آج ڈی ایچ اے کی مسجد یثرب میں ادا کی جائے گی۔رشید اے رضوی […]
چارسدہ (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوام انتہا پسندی اور بے امنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں۔ چارسدہ اور اتمانزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف قانون دان اور سابق جج جسٹس (ر) رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق جج و معروف قانون دان رشید اے رضوی کراچی میں انتقال کرگئے، رشید اے رضوی ولد رفیق رضوی 1947 میں بمبئی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سائفر کیس میں سزا کی بنیاد پر شاہ محمود قریشی کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔ شاہ محمود […]
کوئٹہ (پی این آئی) خوفناک زلزلے کے جھٹکے ۔۔ بلوچستان کے ضلع لورا لائی میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نصف شب کے بعد آنے والے زلزلہ کے جھٹکوں سے لورا لائی شہر میں لوگ نیند سے بیدار ہو کر کلمہ […]
گوجرانوالا (پی این آئی)ن لیگ یا پی ٹی آئی، ملک کی یو تھ کس کے ساتھ ہے؟ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی مچاکر کہتے ہیں یوتھ ان کے ساتھ ہے، […]