کون کون سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف گواہی دینے کو تیار ہوگیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی کے ذریعے ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش چند گھنٹوں میں ہی بے لباس ہو گئی۔ روزنامہ اُمت کے مطابق جن ڈی آر اوز پر تکیہ کر کے مستعفی کمشنر لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے تھے۔ […]

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئے، اب تک کہاں تھے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید طویل روپوشی کے بعد منظرعام پر آگئے، پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت حاصل کرلی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ میرے خلاف بہت جعلی کیسز […]

ملک کے 90 فیصد لوگ بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)مجلس وحدت المسلمین ( ایم ڈبلیو ایم ) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ملک کے نوے فیصد لوگ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر […]

نومنتخب ایم این اےکی بڑ ی سیاسی جماعت میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی)مظفرگڑھ سے نومنتخب ایم این اے جمشید دستی سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے۔ بیان حلفی جمع کرا دیا۔ جمشید دستی این اے 175 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کے حکم پر […]

جعلی مینڈیٹ سے بنے وزیراعظم کو تسلیم نہیں کریں گے، پی ٹی آئی کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے عوامی مینڈیٹ تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) شیرانی گروپ سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے […]

علی امین گنڈا پور کے وزیر اعلیٰ بننے سے متعلق خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پورکو نامزد کر کے اشارہ دیا ہے کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے […]

چند ہی گھنٹوں کے بعد ملک میں دوسرا زلزلہ، شہری خوفزدہ ہوگئے

لوئر دیر (پی این آئی ) چند ہی گھنٹوں کے بعد ملک میں دوسری مرتبہ زلزلہ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے اضلاع میں آنے والے زلزلے کے بعد لوئر دیر سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقے بھی زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

پی ٹی آئی چھوڑکر ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنےوالےامیر بالاج کےقتل میں ملوث ملزم سے متعلق بڑا انکشاف

لاہور ( پی این آئی) گذشتہ شب امیر بالاج کو شادی کی تقریب میں بےدردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔امیر بالاج کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے جب کہ پولیس نے قتل کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ سنو نیوز […]

کمشنرراولپنڈی کو کتنے میں خریدا گیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کو نیویارک میں 3 کمروں کے اپارٹمنٹ اور 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے، اس ڈرامے میں فیصل آباد سے تعلق […]

پی ٹی آئی کا کمشنرراولپنڈی کے سنگین الزامات سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان خصوصاً ان کی اہلیہ محترمہ بشریٰ بی بی کی زندگی کو دورانِ قید لاحق سنگین خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ جیل منتقلی کی درخواست کے باجود محترمہ […]

کتنے فیصد پاکستانیوں نے ملک کو غیر محفوظ قرار دیدیا؟ہوشر با انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 4 پاکستانی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 41 فیصد نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ […]

close