بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کب تک کرا دی جائیگی؟

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیو نیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکیلئے آئندہ انتخابات تک ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کرادی جائیگی ،وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے پر کاربند ہیں ،اسٹار […]

لارڈ نذیر احمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم، عدالت نے پاکستانی نژاد کشمیری کو بری کر دیا

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی شیفیلڈ کران کورٹ نے لارڈ نذیراحمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم کر نے کا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت انہیں بری کردیا گیا ۔جج جیریمی رچرڈسن نے ریمارکس دیے کہ کران پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کی […]

سیالکوٹی نوجوان دلاور سید کو امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی ٹیم میں اہم عہدہ دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی کاروباری شخصیت دلاور سید کی ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کی نامزدگی کا اعلان کردیا۔وائٹ ہاؤس سے جاری اعلان کے مطابق پاکستانی نژاد بزنس مین دلاور سید نے بطور صدر ایشین امریکن اینڈ پیسیفک آئی […]

سعودی عرب،غیر ملکی کارکنوں کی اجتماعی رہائش کے حوالے سے 4 شرائط کا اعلان

ریاض(آئی این پی ) سعودی وزارت بلدیات ودیہی آباد کاری امور نے غیرملکی ورکرز کی اجتماعی رہائش کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے،سعودی وزارت بلدیات ویہی آباد کاری امور نے کہا ہے کہ جہاں کارکنان رہائش پذیر ہیں وہاں مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی […]

بیرون ملک جانے والے پاکستانی متوجہ ہوں، پروٹیکٹر رجسٹریشن کے بغیر ورک ویزوں پر سفر کرنے پر پابندی عائد

کراچی ( آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے احکامات جاری کرتے ہوئے پروٹیکٹر رجسٹریشن کے بغیر ورکنگ ویزوں پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے ایئر لائنز کو جاری احکامات میں […]

بڑی کامیابی، پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹا برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ بن گیا

لندن (پی این ائی) پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے کوبرطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب کر لیے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے موبائل فون پر رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 5 ارب روپے ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی) کے توسط سے موبائل ڈیوائس کی درآمد پر رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں 4 ارب 99 کروڑ روپے اکٹھے کیے جو […]

کورونا والے مسافروں کیلئے اماراتی ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

ابوظہبی (آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیکورونا کے حوالے سے ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی یو اے ای کا کہنا ہیکہ کورونا ایڈوائزری پرعمل درآمد نہ کرنے […]

پاکستان سے جہاز کے مسافروں کے لیے خوشخبری، ائرپورٹس پر کیا شاندار سہولتیں فراہم کر دی گئیں؟

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو عالمی معیار کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔پی آئی اے ترجمان کے ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئرپورٹ سے اندرون و بیرونِ ملک جانے والے مسافروں […]

سعودی عرب کی سفری پابندیوں کے بعد پاکستان واپس آنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم ہدایت جاری کر دی گئی

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت آجانے کے بعد سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد ہیں، ان 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے- سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد سے سعودی عرب میں تارکین وطن […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 90 ممالک میں 88 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھول لیے، وزیر اعظم عمران خان کی خوشی انتہا پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،آغاز سے ہی ہمیں ادراک تھا جب تک ہمارا […]

close