برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے رقوم بھیجنے کا عمل تیز، پہلے کی نسبت زیادہ زر مبادلہ پاکستان بھیجا گیا

کراچی(پی این آئی)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے رقوم بھیجنے کا عمل تیز، پہلے کی نسبت زیادہ زر مبادلہ پاکستان بھیجا گیا،برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر ملک بھجوانے کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا […]

جدہ سے 252 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز کراچی کے لیے روانہ

جدہ (ملک عاصم اعوان ) پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 702 جس میں 252 مسافر سوار تھے آج جدہ سے کراچی کے لئے روانہ ہوئی۔جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کے ویلفیئر اتاشی ماجد میمن اور ڈائریکٹر حج ساجد مسعود اسجدی نے مسافروں […]

کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں انسانیت کی خدمت، ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانیوں کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں انسانیت کی خدمت، ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانیوں کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا…. ملکہ برطانیہ کی جانب سے 2 پاکستانی شہریوں کو کورونا وائرس کے دوران خوراک کی فراہمی پر دولت مشترکہ کے ’پوائنٹس آف […]

میں چاہتا ہوں بھارت پاکستان پربمباری کردے، گورے کی پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور سے توہین آمیز گفتگو، ٹیکسی ڈرائیور کی ذہانت

لندن(پی این آئی)میں چاہتا ہوں بھارت پاکستان پربمباری کردے، گورے کی پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور سے توہین آمیز گفتگو، ٹیکسی ڈرائیور کی ذہانت۔برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مقامی مسافر نے نسلی تعصب کا مظاہرہ کیا تاہم پاکستانی نژاد ڈرائیور نے انتہائی صبر کا مظاہرہ […]

339 سمندر پار پاکستانی کورونا سے جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ کی ترجمان کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث 339 سمندر پار پاکستانی جاں بحق ہو گئے، مختلف ممالک سے 92 ہزار سے زائد پاکستان واپسی کے منتظر ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا سمیت دیگر وجوہات […]

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کا سپمل لینے کے بعد گھر بھیج دیا گیا، ریزلٹ آنے تک احتیاط کرنے کی ہدایت

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو کورونا ٹیسٹ کا سپمل لینے کے بعد گھر بھیج دیا گیا، ریزلٹ آنے تک احتیاط کرنے کی ہدایت، دنیا بھر سے وطن واپس آنے والے پاکستانی مسافروں کیلئے آج سے حکومت کی کورونا وائرس کی نئی […]

کویت حکومت نے کورونا بحران کے دنوں میں نجی کمپینوں کو کارکنوں کی تنخواہین آدھی کرنے کی اجازت دے دی

کویت(پی این آئی)کویت حکومت نے کورونا بحران کے دنوں میں نجی کمپینوں کو کارکنوں کی تنخواہین آدھی کرنے کی اجازت دے دی، کویتی حکومت نے پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا، قانون میں ترمیم کے بعد تنخواہوں میں 50فیصد کمی […]

مکہ مکرمہ کے ہسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر نعیم کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی ہار گئے

ریاض(پی این آئی)مکہ مکرمہ کے ہسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر نعیم کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی ہار گئے۔سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہارگئے.ڈاکٹر نعیم مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں دم توڑ گئے، ڈاکٹر نعیم سرجیکل اسپیشلسٹ تھے اورعرصہ […]

پارلیمنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نشستیں مختص کی جائیں، چوہدری محمد نجیب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پارلیمنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نشستیں مختص کی جائیں، چوہدری محمد نجیب ۔میں نے بحیثیت پاکستانی ہونے کے بیرون ملک جا کر ناصرف روزگار کے حصول کے لیے محنت کی بلکہ اپنے ملک پاکستان کی عزت اور وقار میں اضافہ کرنے […]

اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش

اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی تھنک ٹینک کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اوورسیز پاکستانیز کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش کی گئی […]

سینکڑوں بلوچ پاکستانی خلیجی ملکوں میں محصور ہو گئے، واپسی کے انتظام کی اپیل

دبئی (پی این آئی) دبئی میں مقیم ہزاروں بے یارو مددگار پاکستانیوں میں بلوچستان سے تعلق رکھنےوالےبلوچ پاکستانی شہری بھی ہیں جو وہاں کورونا لاک ڈاؤن کے باعث قید جیسی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ پی این آئی سے رابطہ کر کےا ن پاکستانی بلوچ […]

close