جہلم، خاتون کے ہاں بغیر آپریشن 4 بچوں کی پیدائش، کتنے لڑکے؟ کتنی لڑکیاں؟

جہلم(آئی این پی ) نجی اسپتال میں خاتون نے4 بچوں کو جنم دے دیا، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زچہ اور بچے تندرست وتوانا ہیں، شادی کے پہلے سال چار بچوں کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے […]

بھوتوں کے تہوار ہیلووین پرشرمیلا فاروقی کی تصاویر وائرل ہو گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھوتوں کے تہوار ‘ہیلووین’ پر اپنایا گیا خطرناک روپ سوشل میڈیا پر شیئرکردیا۔کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر شرمیلافاروقی کی کوکنگ ویڈیوز خاصی مشہور ہوئی تھیں، اب ان کا […]

جب تمہارے پاس ماسک نہیں، تو میرے پاس بھی لائسنس نہیں ہے، چالاک بچہ پولیس اہلکار کو چکما دے کر فرار

قاہرہ(آئی این پی ) مصر میں ٹریفک پولیس اہلکار کو چکما دے کر فرار ہونے والے بچے کی تلاش شروع کردی گئی، شرارتی لڑکے نے سڑک پر ٹریفک اہلکار کو زخمی بھی کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں یہ واقعہ اس وقت پیش […]

زمین پر دوڑنے اور فضا میں اڑنے والی انوکھی کار رجسٹرڈ، کار کی قیمت 5 کروڑ 60 لاکھ روپے رکھی گئی

ہالینڈ(آئی این پی ) ہالینڈ میں تیار کی گئی زمین پر دوڑنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھنے والے انوکھی کار کو رجسٹرڈ کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمین پر چلنے کے ساتھ فضا میں بھی اڑان بھرنے […]

85سالہ قدیم 5منزلہ عمارت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دی گئی، کتنے دن لگے؟

شنگھائی(آئی این پی)چین کے شہر شنگھائی میں تاریخی عمارت کو میکینکل ٹانگیں لگا کر دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطاق چین کے شہر شنگھائی میں 1935 میں تعمیر کی گئی پرائمری اسکول کی عمارت کی جگہ نئی عمارت بنانے […]

ِصرف انسان ہی نہیں، بیمار ہونے پر چمگادڑیں بھی آئسولیٹ ہوجاتی ہیں، حیرت انگیزتحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چمگادڑیں جب بیمار ہوتی ہیں تو وہ سماجی دوری اختیارکرلیتی ہیں۔کورونا وائرس کی وبا کے آغاز میں جب ماہرین نے متاثرہ افرادکو سماجی دوری اور قرنطینہ کا مشورہ […]

سائنسدانوں نے چاند پر حیران کن دریافت کر لی، زندگی ممکن ہو گئی

نیو یارک(پی این آئی)امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بیڈین اسٹائن نے ایک ویڈیو جاری کی اور اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ہم نے سوفیا ٹیلی […]

خوف کی علامت سرخ بھڑکے چھتے کا سراغ لگا لیا گیا، کہاں سے ملا؟

واشنگٹن (پی این آئی) خوف کی علامت سرخ بھڑ کے چھتے کا سراغ لگا لیا گیا، کہاں سے ملا؟ ایشیائی ملکوں میں انتہائی خطرناک سمجھے جانے والی سرخ بھڑ کا چھتہ اب امریکا میں بھی تلاش کرلیا ہے، جو باسکٹ بال کے سائز کا ہے۔تفصیلات […]

مجھے کیوں روکا؟ غصے میں بھری خاتون نے پولیس اہلکار کی پٹائی لگا دی

ممبئی (این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک خاتون نے ہیلمنٹ نہ پہننے پر روکنے والے پولیس اہلکار کی پٹائی لگادی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر ایک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس نے اس خاتون کو […]

گرل فرینڈ اپنے بوائے فرینڈ کی دعوت پر 23 دوستوں کو لے کر پہنچ گئی، کھانے کا بل کتنے لاکھ آ گیا؟ پھر کیا تماشا لگ گیا؟ جانیئے

بیجنگ (پی این آئی)گرل فرینڈ اپنے بوائے فرینڈ کی دعوت پر 23 دوستوں کو لے کر پہنچ گئی، کھانے کا بل کتنے لاکھ آ گیا؟ پھر کیا تماشا لگ گیا؟ جانیئے، چین میں ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کی طرف سے دعوت پر بلائے جانے […]

مریخ پر 10 لاکھ کی آبادی کا شہر بسانے کی تیاری شروع کر دی گئی، آپس میں رابطے کے لیے انٹرنیٹ بھی دستیاب ہو گا

واشنگٹن(پی این آئی)مریخ پر 10 لاکھ کی آبادی کا شہر بسانے کی تیاری شروع کر دی گئی، آپس میں رابطے کے لیے انٹرنیٹ بھی دستیاب ہو گا،معروف امریکی کمپنی اور خلائی مسن اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایلون مسک (Elon Musk) کا بڑا منصوبہ، […]