فردوس عاشق اعوان نے گورنر پنجاب کو کلین بولڈ کر دیا، آوٹ ہونے کا فیصلہ کس نے مسترد کر دیا؟

لاہور(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان نے گورنر پنجاب کو کلین بولڈ کر دیا، آوٹ ہونے کا فیصلہ کس نے مسترد کر دیا؟، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی گیند پرگورنر پنجاب بولڈ ہوگئے۔گورنر ہاوس میں منعقدہ بچوں کی تقریب کے بعد فردوس عاشق اعوان کی دعوت پر […]

پلاسٹک کی بوتلوں میں بند کر کے طوطے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، کتنے طوطے زندہ نکلے؟ حیرت انگیز خبر

جکارتہ(پی این آئی)پولیس نے بوتلوں میں بند کرکے نایاب طوطوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انڈونیشن پولیس نے پلاسٹک کی بوتلوں میں بند طوطوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 64 زندہ طوطے برآمد کرلیے جب کہ بوتلوں میں […]

قدرت کا کرشمہ، امریکہ کے ایک قصبہ میں 66 دن تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی، وجہ کیا ہے؟ جانیے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست الاسکا کا قصبہ یٹکیاجیوک، جس کو پہلے بیرو کے نام سے جانا جاتا تھا، وہاں 18 نومبر کو جب سورج غروب ہوا تو طویل ترین رات کا آغاز ہوا۔درحقیقت یہ اس قصبے میں 2020 میں آخری بار سورج غروب ہوا […]

وطن سے محبت کی اعلیٰ ترین مثال، کراچی میں ٹھیلا لگانے والے نوجوان نے ایف بی آر میں رجسٹریشن کرا کے این ٹی این نمبر حاصل کر لیا

کراچی (این این آئی) ٹھیلے پر مچھلی فرائی مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر وطن سے محبت کی اعلی مثال قائم کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے نوجوان نے چھوٹا کاروبار فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رجسٹرڈ کرکے […]

پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں سے پہلے چوہا سوار ہو گیا، پرواز منسوخ کرنا پڑی، پھر کیا ہوا؟

پشاور (پی این آئی)پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں سے پہلے چوہا سوار ہو گیا، پرواز منسوخ کرنا پڑی، پھر کیا ہوا؟پشاور سےکراچی آنے والی پرواز میں مسافروں سے پہلے چوہا چڑھ گیا جس کی وجہ سے پرواز ہی منسوخ کرنا پڑ گئی۔کپتان نے […]

دکان کا نام ’کورونا‘ رکھنے والے شخص کا کاروبار چمک اُٹھا، تفصیلات جانئے

کیرالہ(پی این آئی)دکان کا نام ’کورونا‘ رکھنے والے شخص کا کاروبار چمک اُٹھا، تفصیلات جانئے، بھارت میں سالوں پہلے اپنی دکان کا نام ’کورونا‘ رکھنے والے شخص کا کاروبار اس وباء کے دوران چمک اُٹھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے […]

بل گیٹس نےعالمی وبا کے خاتمے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے دلچسپ پیشگوئیاں کر دیں

واشنگٹن (پی این آئی)بل گیٹس نےعالمی وبا کے خاتمے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے دلچسپ پیشگوئیاں کر دیں، مائیکروسوفٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ دفتری امور اور سفر میں آنے والی تبدیلیاں وبا کے خاتمے کے بعد بھی برقرار […]

دنیا کے دس مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری، دلچسپ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی، سوئٹرزلینڈ کا شہر زیورخ مہنگا ترین شہر قرار ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر رہن سہن پر آنے والے خرچے کا جائزہ لینے والے ادارے دی اکنامسٹ انٹیلی جنس […]

سیالکوٹ کے رہائشی کی تین بیویوں نے شوہر کے لیے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کر دی، گھر کا کل خرچہ کتنے لاکھ روپے ہے ، پہلی شادی کی تو حالات کیسے تھے اب تین بیویاں ہیں تو حالات کیسے ہیں ؟ نوجوان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سیالکوٹ کے نوجوان عدنان کی تین بیویوں نے مل کرشوہر کیلئے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کر دی ۔ نوجوان عدنان نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ میری عمر اس وقت 22سال ہے ، مین جب میں اٹھارہ سال تھا تو میری پہلی شادی ہوئی […]

غریب ترین علاقے میں انتہائی غربت کو شکست دے دی گئی

یِن چھوآن(شِنہوا)شی ہائیگو شمال مغربی چین کے نِنگ شیا ہوئی خوداختیارعلاقے میں چین کا غریب ترین علاقہ ہے جس کے بعد آخری غریب کاؤنٹی غربت سے نکل آئی ہے۔ یہ مقامی حکام نے بتایا ہے۔علاقائی حکومت نے کہا کہ علاقے میں آخری غریب کانٹی شی […]

ریس لگانے والا کبوتر 30 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا گیا، 2 سالہ کبوتر آرمانڈو کس نے اور کیوں خریدا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

برسلز (پی این آئی)ریس لگانے والا کبوتر 30 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا گیا، 2 سالہ کبوتر آرمانڈو کس نے اور کیوں خریدا؟ جانیئے اس رپورٹ میں،ببلجیئم میں ریس لگانے والے کبوتر کو 1.6 ملین یورو کی ریکارڈ قیمت پر فروخت کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس […]

close