لندن (این این آئی )برطانیہ کے ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب ہوگیا ہے جس کے بعد بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی تاریخی عمارت ٹاور آف لندن سے ایک اور کوا غائب ہوگیا جس کے بعد […]
کراچی (این این آئی) جناب اسرار احمد اور ان کی زوجہ کے جڑواں بچے محمد آیان اور محمد امان ، دونوں ایک دوسرے سے پیوستہ حالت میں پیدا ہوئے تھے ، 12 دسمبر 2020 کو آغا خان یونیورسٹی ہسپتالمیں ان کو ایک دوسرے سے علیحدہ […]
مکوآنہ، جڑانوالہ (این این آئی) جعلی ایس ایچ او اصلی ایس ایچ او کے ہتھے چڑھ گیا ،تفصیلات کے مطابق شہری کو جعلی ایس ایچ او بن کر اپنے موبائل نمبر سے میسج کرکے بلیک میل کرنے والا نوسرباز گرفتار کرلیاگیا،سٹی علی پور پولیس نے […]
روم (این این آئی) اٹلی کے شہر پارما میں واقع یورپی یونین کے نگراں ادارے ‘یورپین فوڈ سیفٹی ایجنسی’ (ای ایف ایس اے) نے میل ورمس یعنی طعمی کیڑوں کو باضابطہ طور بطور غذا استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ماہرین کی نظر میں یہ کیڑے […]
واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے گذشتہ ہفتے کانگریس کی عمارت پردھاوا بولنے کے بعد سے کم سے کم کانگریس کے تین ارکان کرونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں۔کانگریس کی خواتین ارکان بونی واٹسن کولمین،پرامیلا جیا پال اورکانگریس مین براڈشیندر نے اعلان […]
کراچی(این این آئی) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ اور سابق اولمپین صلاح الدین کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا اور انھیں پچھلی سیٹ پر لٹا کر پورا شہر گھماتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سابق اولمپین صلاح الدین احمد عالم کی والدہ کے جنازے میں شرکت […]
قاہرہ (این این آئی)مصر میں میوزیم آف اسلامک آرٹ کودنیا کے اسلامی فن کا سب سے بڑے عجائب گھر قرار دے دیاگیا۔ اس میں 100 ہزار سے زائد شاہکار نوادرات شامل ہیں جن کسی نا کسی شکل میں اسلامی تاریخی، ثقافت اور اسلامی تہذیب کی […]
حافظ آباد(این این آئی) پیٹرولنگ پولیس ٹھڈا بھٹیاں نے ایک کار سے چوری کی گئی تین بکریاں برآمد کرکے دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔ صدام حسین سکنہ خوشاب اور رضوان سکنہ چکوال نواحی گائوں چوچک سے بکریاں چراکر اپنی گاڑی میں لیجارہے تھے ،ٹھڈا بھٹیاں پیٹرولنگ […]
لاہور(این این آئی عدالت نے دس لاکھ روپے مالیت کی جاپانی نسل کی مرغی اور مرغا چوری کرنے پر 3 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ضلع کچہری میں جوڈیشنل مجسٹریٹ ذولفقار بار نے امپورٹڈ فینسی مرغیاں چوری کرنے کے الزام میں […]
روم (این این آئی )اٹلی میں ایک اسپتال کے باہر زمین اچانک دھنس گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑ گیا، اسپتال میں موجود کووڈ مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکالا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ یہ واقعہ اٹلی […]
نیویارک(پی این آئی) معروف سمپسنز کارٹونز کے ذریعے اب تک کئی پیش گوئیوں کا دعویٰ کیا جا چکا ہے اور اب ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کے متعلق بھی دعویٰ سامنے آگیا ہے کہ سمپسنز کارٹونز میں آج سے 14سال قبل پیش گوئی کر دی گئی […]