حاصل پور کے نجی کالج میں ڈانس کرنے والی لڑکیاں کون تھیں؟ نئے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

حاصل پور (پی این آئی) بہاولپور کے کے علاقے حاصل پور کے نجی کالج کی تقریب میں لڑکیوں کے لباس میں لڑکے رقص کر رہے تھے۔ اس انکشاف نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ چند روز قبل حاصل پور کے کالج […]

خیبر پختونخوا، ایک ہی گھر سے ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں

مہمند (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے ایک گھرانے کی ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں۔ اتوار کو فاٹا انضمام کے بعد ضلع مہمند میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جہاں مرد امیدواروں کے ساتھ […]

ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا ٗشادی یادگار بنانے کیلئے 2 ہزار روپے کا چالان کردیا

لاہور( پی این آئی) ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا، شادی یادگار بنانے کیلئے چالان ہی کاٹ دیا اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس 2 ہزار روپے کا چالان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں آگاہی بینرز بھی آویزاں […]

برطانیہ میں بھی پولیس مقابلہ،ایک شخص ہلاک کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں انوکھا واقعہ پیش آیا ہے اور اسے انتہائی حیرت سے دیکھا جا رہا ہے۔ یہ بات برطانوی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہے کہ لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔ برطانوی […]

ویڈیو دیکھیں، عشق ہو تو ایسا، شادی کی تقریب کے دوران اچانک گھس کر محبوبہ کی مانگ میں زبردستی سندھور بھر دیا

گورکھ پور (پی این آئی) بھارت کے صوبے اتر پردیش میں ہونے والی شادی کی تقریب کے دوران عین اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو جب ایک عاشق نے شادی کے منڈپ پر ڈرامائی انٹری دیکر دلہن کی مانگ میں سندور بھر دی جب اس […]

اپنی ہی دلہن سے گن پوائنٹ پر زیادتی؟ لاہور کے علاقے سندر کے واقعے میں ہوشربا انکشافات

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے سندر میں طالبہ سے گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کے واقعے نے دوران تفتیش ایک حیرت انگیز شکل اختیار کر لی ہے۔ اس حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے گرفتار ملزم کے گھر والوں نے لڑکے اور لڑکی کی […]

کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ بل گیٹس کی ایک اور تہلکہ خیز پیشگوئی

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ایک اور پیش گوئی۔ توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا خطرناک مرحلہ 2022ء میں کسی وقت ختم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ کے شریک […]

شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد راول ڈیم چوک پر نامعلوم شخص بجلی کے کھمبے پر چڑ گیا لیکن تاحال کھمبے پر چڑھنے والے شخص کی جانب سے کوئی ڈیمانڈ سامنے نہیں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کھمبے پر چڑھنے […]

تمہاری شکل مجرم سے ملتی ہے، بے گناہ شہری کو تین دن میں پانچ مرتبہ پولیس نے گرفتار کر لیا

بیجنگ (پی این آئی) ضروری نہیں کہ کسی شخص نے کوئی جرم کیا ہو تو پکڑا جائے بعض اوقات مجرم سے شکل ملتی ہو تو بھی قسمت انسان کو مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ ایسا ہی واقعہ چین میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو […]

دنیا بھر میں سب سے لمبی ناک، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے کس ملک کے شہری کو اعزاز دے دیا؟؟

استنبول (پی این آئی) دنیا میں دلچسپ خبریں شہریوں کی توجہ ہمیشہ اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔ اس حوالے سے دلچسپ خبر ترکی سے سامنے آئی ہے جہاں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ترک شہری مہمت کی 3.46 انچ لمبی ناک کو دنیا میں سب سے […]

بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی)بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا، محکمہ جنگلی حیات نے بارڈ پار سے آنے والے مہمان کو تحویل میں لے لیا۔محکمہ جنگلی حیات نے رینجرز کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے واہگہ کے اطراف کے علاقوں سے بے […]

close