بندروں کی گینگ وارکی ویڈیو وائرل ہو گئی

بینکاک(آئی این پی ) تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر سینکڑوں بندروں کے دو گروپس نے گینگ وار کی شکل اختیار کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے لوپبری میں بندروں کے دو گروپ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔ […]

جمشید دستی نے شادی کر لی، اہلیہ کون ہے؟

مظفر آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نےایک بار کہا تھا کہ اس دور میں شادی نہیں کرسکتا، دعا کریں عید کے بعد یہ حکومت چلی جائے، ایم این اے تھا تو شادی ہونے کے چانس بھی لگ رہے تھے، مہنگائی […]

شہزادی کی 30 سالہ بھتیجی نے 62 سالہ ارب پتی سے شادی کر لی

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی جادوئی شخصیت کی حامل شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی، لیڈی کِٹی اسپینسر جن نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے شادی کرلی ہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، 30 سالہ لیڈی کِٹی […]

فلائنگ ہارس سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور بال پھر چوری

بہاولپور (پی این آئی) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے جانے جانے والے اولمپیئن سمیع اللّہ کےبہاولپور میں ہسپتال چوک پر لگے مجسمے سے ہاکی اور بال ایک بار پھر غائب ہوگئی ہے۔اب کی بارچور نے […]

خاتون وزیر نے اپنے ساتھ سیلفی بنانے کی فیس مقرر کر دی

نئی دہلی (پی این آئی) خاتون وزیر نے اپنے ساتھ سیلفی بنانے کی فیس مقرر کر دی، کہتی ہیں کہ سیلفی بنانے میں لوگ وقت بہت ضائع کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے اپنے ساتھ […]

دنیا کی سب سےزہریلی مکڑی دریافت کر لی گئی

 امریکہ میں سائنسدانوں نے مکڑی کی ایک انتہائی زہریلی قسم دریافت کر لی ہے جس کی عمر حیران کن طور پر 20سال تک ہوتی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق مکڑی کی یہ نئی قسم امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں دریافت ہوئی ہے۔ […]

جہاز تباہ ہونے کی بددعائیں دینے والی خاتون کو لاکھوں روپے جرمانہ کر دیا گیا

 دوران پرواز شراب کے نشے میں دھت جہاز کے تباہ ہونے کی بددعائیں کرنے اور ہنگامہ کرنے والی خاتون کو 10ہزار پاؤنڈ (ساڑھے 21 لاکھ روپے) جرمانہ کر دیا گیا۔ دی مرر کے مطابق 41سالہ ریچل سٹریٹ نامی یہ خاتون 5جنوری کے روز ورجن ایئرلائنز […]

چاند کی ڈگمگاہٹ سے زمین پر کیا اثر پڑے گا؟ ناسا ماہرین نے دنیا والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ہوائی، امریکہ(پی این اائی) چاند کئی طرح سے اپنا چکر مکمل کرتا ہے اور اب ناسا کے ماہرین نے خبردی ہے کہ 2030 اور اس کے بعد اگلے چند برس تک چندا ماموں کی ڈگمگاہٹ (ووبلنگ) سے بالخصوص امریکہ کے ساحلی علاقوں میں پانی کی […]

close