کیلفورنیا: پورے موسمِ سرما می ایک گھر کےتہہ خانے سے آنے والی پراسرار آوازیں اور خوفناک خراٹوں کی صدائیں ایسے بھالو خاندان کی نکلیں جس نے بیسمنٹ میں ’سرماخوابی‘ (ہائبرنیشن) کے لیے پڑاؤ ڈال رکھا تھا۔یہ مکان کیلیفورنیا میں ساؤتھ لیک ٹاہوئی میں واقع ہے […]