بچے کو جھیل سے نکالا گیا تو نہ اس کی سانسیں چل رہی تھیں نہ دل کی دھڑکن تھی اور آنکھیں بھی اوپر ہو چکی تھیں، ڈوبے ہوئے بچے کی زندگی بچانے والی خاتون ڈاکٹر نے ساراواقعہ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)ملتان کی ڈاکٹر قراة العین اور ان کے شوہر گلگت بلتستان کے علاقے نلتر جھیل میں ڈوبے بچے کیلئے فرشتہ ثابت ہوئے ،دونوں میاں بیوی نے بچے کی جان بچانے کا سارا واقعہ بیان کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

دعا زہرا کے والد کو “ہیپی فادرز ڈے” کا پیغام دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی سے اکیلے بھاگ لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے والد کو “ہیپی فادرز ڈے” کا پیغام دیا گیا ہے۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے فادرز ڈے کے موقع پر دعا زہرا کے والد کو […]

دنیا کا سب سے بہترین ائیر پورٹ کونسا ہے ؟ فہرست جاری کر دی گئی

دوحہ(پی این آئی) خلیجی ریاست قطر کے عالمی ہوائی اڈے نے دنیا کے سب سے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سکائی ٹریکس نامی ایئرلائن کنسلٹنگ گروپ نے 2022 کے لیے دنیا کے بہترین ائیر پورٹس کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں پہلی […]

جمشید دستی کی شادی آج، ولیمے کی ون ڈش میں مہمان کیا کھائیں گے؟

مظفر گڑھ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سابق رکن اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نکاح کے ایک سال بعد آج اپنی دُلہن گھر لے آئیں گے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی کی بارات آج مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور […]

انٹرنیٹ کی دنیا میں اس تصویر نے کیوں دھوم مچارکھی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)اوپر موجود تصویر دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں اس کی دھوم کیوں ہے۔کیا کوئی اندازہ ہوا؟ اگر نہیں تو بڑے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں جس کا سامنا ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو ہوچکا ہے۔درحقیقت آپ کی طرف دیکھنے […]

کراچی سے بھاگنے والی لڑکی کی پنجاب میں پسند کی شادی، لڑکی کے والدین نے داماد کو قبول کر لیا، سب راضی خوشی

کراچی (پی این آئی) کراچی سے بھاگ کر پنجاب میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی نمرہ کاظمی کے والدین نے بیٹی کے شوہر شاہ رخ کو داماد کے طور پر قبول کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں نمرہ کاظمی […]

تین بچوں کی ماں نے دسویں کلاس کا امتحان پاس کر لیا

دِسپور (پی این آئی) بھارتی ریاست آسام کے ضلع بسواناتھ سے تعلق رکھنے والی تین بچوں کی ماں نے دسویں کلاس کا امتحان پاس کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ بلبلی خاتون نے 22 سال قبل خاندانی ذمہ داریوں کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑ دی […]

پیٹرول مہنگا ہو گیا، فیصل آباد میں بارات گھوڑے اور اونٹوں پر آ گئی

فیصل آباد (آئی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی باراتی بھی اب کار پر آنا ترک کرنے لگے۔فیصل آباد میں پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد آنے والی ایسی ہی ایک بارات نے دُلہن والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ہوا کچھ یوں کہ […]

کون کونسے شہر سمندر میں ڈوب کر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ خطرناک پیشگوئی

لندن(پی این آئی) موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر کئی وجوہات کی بناءپر سمندر کی سطح بلند ہو رہی ہے اور مختلف ممالک کے کئی بڑے شہروں سمیت سینکڑوں آبادیاں زیرآب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔اب برطانیہ کی انوائرنمنٹ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو سر جیمز […]

شہباز حکومت کا “کٹا بچاؤ” پروگرام اور “مرغی پال” اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ، نئے مالی سال میں کتنے کروڑ روپے رکھ دیئے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کیے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے پر تجاویز تیار کی جا رہی ہیں۔ بجٹ کی تیاری سے منسلک زمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال […]

close