کراچی(آئی این پی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن منگل کو ہوگا،یہ پہلا جزوی سورج گرہن ہو گا جو پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن 3 بجکر 57 منٹ سے 5 بج کر 56 منٹ تک رہے […]
کراچی(آئی این پی) ترکیہ سے امدادی اشیا کی پرواز کے ہمراہ کراچی آنے والے ترک پائلٹ کی کمسن بچیوں نے پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو گڑیوں کا تحفہ بھیج کر ہمدردی کی مثال قائم کر دی۔ترکی نے پاکستان سے برادرانہ اور دوستانہ تعلق ہونے کا […]
کراچی (آئی این پی )کراچی میں لٹ جانے کے خوف سے ایکسیڈنٹ میں ہلاک شہری کی رقم راہگیروں نے لوٹ لی۔پولیس کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب بفرزون سیکٹر پندرہ میں ٹریفک حادثے میں شہری جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حنیف اپنے […]
قاہرہ (پی این آئی) مصر کے شہر پورٹ سعید میں ایک نوجوان نے اپنی منگیتر کو سرعام تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ اس حوالے سے ڈیجیٹل ویب سائٹ العربیہ نیٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پورٹ سعید میں ایک لڑکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)تاریخ کی انوکھی سرجری،دماغ کی 9 گھنٹے طویل سرجری کے دوران مریض کیا کرتا رہا ؟ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق اٹلی میں دماغ کی گھنٹوں طویل سرجری کے دوران ایک مریض ایسا کام کرتے پایا گیا کہ دیکھنے والے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے شہریوں کے لیےسستی بجلی،صاف پانی،میعاری تعلیم کی عدم فراہمی، مہنگائی اور جنگلات کی تباہی کیخلاف بھمبر سے دارالحکومت مظفرآباد کی طرف کتا مارچ کرنے والے شہری محمود مسافر کو پولیس نے کوہالہ پل پر روک لیا ۔ آزادکشمیر کے […]
بہاولپور (پی این آئی) بہاول پور کے شیر باغ چڑیا گھر کا ببر شیر مر گیا ہے۔ چڑیا گھر کے کیوریٹر کے مطابق مذکورہ ببر شیر 1990ء میں بہاول پور کے چڑیا گھر میں پیدا ہوا تھا۔شیر باغ چڑیا گھر کے کیوریٹر کا یہ بھی […]
رحیم یار خان (پی این آئی) پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والی لیڈی کانسٹیبل صبیحہ خواجہ سرا نکلی، اس بات کا انکشاف ٹریننگ کے دوران ہوا، زیر تربیت خواتین اہلکاروں نے خواجہ سرا کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا۔ پولیس ٹریننگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ […]
فیصل آباد (آئی این پی )محکمہ پولیس میں بھرتی ہونے والے ٹرانسجینڈر کی ٹریننگ مسئلہ بن گئی، کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ ٹریننگ دلوانے اور اسکی رہائش کا انتظامات کرنے کیلئے پولیس افسران سر پکڑ کر بیٹھ گئے، پولیس ٹریننگ کالج لاہور کے کمانڈنٹ […]
لندن (پی این آئی) عالمی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں موجود بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین […]
لاہور(آئی ا ین پی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خراب گوشت کے بعد گندے انڈوں کو شکنجے میں لینا شروع کردیا، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے دروغہ والا میں کارروائی کرتے ہوئے تقریبا 13 ہزار انڈے برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب […]