جنوبی پنجاب میں شادی کی تقریب کے دوران سیلاب آنے سے دلہا دلہن پھنس گئے

راجن پور(آئی این پی ) کے علاقے بستی لاکھا کے قریب سیلاب میں دلہا اور دلہن پھنس گئے۔رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک بستی میں سیلاب آگیا جس میں دلہا دلہن سمیت باراتی پھنس کر رہ گئے۔دلہا اور دلہن نے اپنی […]

مسافر ٹرین تیزگام میں رقص و سرور کی محفل، ٹرین کی نجی انتظامیہ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) محکمہ ریلوے نے تیزگام میں رقص و سرور کی محفل سجانے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے تیزگام کی ڈائننگ کار میں ڈانس کے واقعے کا سخت نوٹس […]

تقریر کے دوران تاجر کی روح پرواز کر گئی

قائرہ (آئی این پی)مصر میں ایک کانفرنس کے دوران تقریر کرتے ہوئے سعودی تاجر کی روح پرواز کر گئی،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی تاجر محمد القحطانی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب افریقی کانفرنس میں تقریر کررہے تھے کہ اچانک بیہوش ہو کر […]

شاہ رخ سے پسند کی شادی کرنے والی کی نمرہ کاظمی کی کہانی کا نیا موڑ، شوہر سےطلاق نہیں لی اور نہ الگ ہوئی ہوں، والدین کے گھر سے بیان

کراچی (آئی این پی )تونسہ میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی رہائشی نمرہ کاظمی نے کہاہے کہ وہ اپنے شوہر شاہ رخ سے الگ ہوئی ہے اور نہ ہی اس سے طلاق لی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نمرہ کاظمی کا […]

گوجرانوالہ کے نوجوان کی محبت، روسی لڑکی نے گوجرانوالہ پہنچ کراسلام قبول کیا، شادی کر لی

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستانی لڑکوں کی محبت میں اپنے ملک و قوم اور والدین کو چھوڑنا اب کوئی نئی بات نہیں۔ایک روسی لڑکی بھی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان چلی آئی، اسلام قبول کر کے شادی بھی کر لی۔ مقامی […]

چینی ماہرین نے ڈائنوسار کے8 ٹن وزنی فوسلز کی صفائی مکمل کر لی

نان چھانگ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی میں ماہرین آثار قدیمہ نے گزشتہ مارچ میں ایک مقامی تعمیراتی مقام سے ملنے والے ڈائنوسار کے8 ٹن وزنی فوسلز کی صفائی مکمل کر لی ہے۔چائنہ یونیورسٹی آف جیو سائنسز(ووہان) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور تحقیقی ٹیم کے […]

انتخاب وزیراعلیٰ پنجاب کا، عثمان بزدار اور ن لیگی خاتون رکن کے چرچے

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں صوبے کے آئندہ وزیراعلی کا انتخاب ہوا، ایسے میں روایتی گہماگہمی اور خبروں کے بیچ دو مناظر اپنی انفرادیت کی وجہ سے خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔پہلے منظر میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بس میں موجود تحریک انصاف […]

فیصل آباد کے سرکاری ہسپتال میں دو سر اور ایک دھڑ والے بچے کی پیدائش

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں دو سر اور ایک دھڑ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جبکہ ڈاکٹرز کاکہناہے کہ زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ فیصل آباد کی […]

خانہ کعبہ کے سابق امام کی ہیوی بائیک چلانے کی ویڈیو وائرل، ویڈیو دیکھیں

جدہ (پی این آئی) کعبتہ اللہ کے سابق امام شیخ عادل الکلبانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں سابق امامِ کعبہ کو مغربی لباس میں ملبوس ہو کر ہیوی بائیک ہارلے ڈیوڈسن کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

شادی سے قبل دولہا دلہن نے ایک دوسرے سے انوکھا معاہدہ دستخط کروا دیا

شادی بیاہ میں منفرد رسومات اب ایک عام بات ہے۔ کہیں دلہن کی خواہش ہر دولہا کشتی میں بیٹھ کر آتا ہے تو کہیں ہاتھی کی سواری کرتے ہوئے انٹری ہوتی ہے تو کہیں شیشہ پلائی کی رسم کا انعقاد ہوتا ہے،ایسے میں بھارت کی […]

close