اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ریحام خان نے’بی فور ٹوئٹر […]
کراچی (پی این آئی) ائر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے پشاور جانیوالے مسافر نے ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کی، جس پر اسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران […]
پیرس(آئی این پی)قدیم مصر کی سحر انگیز شخصیت قلوپطرہ کا مقبرہ کہاں ہے یہ انکشاف 20سال سے اس کی تلاش میں سرگرداں ماہر آثار قدیمہ نے کر دیا ہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ قلوپطرہ جو اپنے سحر انگیز حسن کی بدولت ہزاروں سال […]
ٹانک (پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے ایک گاؤں میں شادی کے موقع پر بن بلائے مہمانوں کے کھانا کھانے کے مسئلے پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ٹانک کے مرتضیٰ نامی گاؤں میں آباد میانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سال کے آخری چاند گرہن کے حوالے سے موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان […]
لاڑکانہ (پی این آئی) سندھ پولیس کے اے ایس آئی سمیت تین اہلکاروں کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ہی دن میں 15 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں اس رپورٹ نے سندھ حکومت اور پولیس کے حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ بینک کے زمہ دار […]
وزیر آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے کی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پی ٹی آئی کے زمہ دار رہنما تھانہ وزیر آباد پہنچ چکے ہیں لیکن اس دوران تھانہ وزیر آباد سٹی کی لائٹ بند […]
غازی آباد (پی این آئی) بھارتی میڈیا میں دلچسپ رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق ریاست اتر پردیش میں چوروں کے نامعلوم گروہ نے خالی گھر میں واردات کرتے ہوئے 20 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرا لیے لیکن چند دنوں کے بعد 5 […]
سڈنی (پی این آئی)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے تارونگا چڑیا گھر میں پانچ شیر بدھ کی علی الصبح اپنے انکلوژر سے کچھ دیر کے لیے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شیروں کے فرار کے بعد چڑیا گھر کی […]
قاہرہ (پی این آئی)مصر میں شادی کے محض چار گھنٹے بعد دولہا کی ہلاکت کے المناک واقعے پرعلاقے کے لوگ افسردہ ہیں۔العربیہ نیٹ کے مطابق مصری سیکیورٹی فورس نے بتایا کہ’ قنا کمشنری کی نقادۃ تحصیل کے ہسپتال میں ایک زخمی نوجوان کو لایا گیا۔ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس نے اجمیر نگری تھانے کی حدود میں ماموں کے گھر دوستوں کی مدد سے ڈکیتی کرانے والی بھانجی کو ڈکیت دوست سمیت گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کا ایک ساتھی پہلے ہی مقابلے میں زخمی ہو کر جیل جا […]