اٹلی، میچ کے دوران مسلمان فٹبالر کو افطار کا موقع دینے کے لیے غیر مسلم فٹ بالر نے کیا حرکت کی؟

روم (پی این آئی) یورپ کے ملک اٹلی میں ایک غیر مسلم اٹالین فٹبالر نے اپنی ٹیم میں کھیلنے والے مسلمان ساتھی کو میچ کے دوران افطار کا موقع دینے کیلئے خود کو زخمی ظاہر کر کے گراؤنڈ میں گرا دیا اور ڈاکٹر بلا لیا۔۔۔۔ […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی ’چڑیا‘ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی)ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب کی بار ایلون مسک نے کوئی چھٹی نہیں بلکہ ٹویٹر کی تاریخ کی بہت بڑی تبدیلی کر دی […]

بابر اعظم کا انوکھا اعزاز، نام بھارتی طلبہ کی نصابی کتاب میں شامل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بابر اعظم کے مداحوں کے لیے یہ خبر یقیناً بڑی خوشخبری کے طور پر لی جائے گی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھارت کے سکولوں میں پڑھائی جانے والی آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب کے اسپورٹس […]

گورنر صاحب کھانا باہر کیوں کھاتے ہیں؟ گورنر ہاؤس میں گیس نہیں آ رہی

کراچی (پی ٹی آئی) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں بھی گیس نہیں آرہی، جب پوچھو کہتے ہیں گیس نہیں آرہی، کوئی مجھ سے کوئی پوچھے تو سہی کہ میں باہر کھانا کھانے کیوں آرہا ہوں؟ گورنر سندھ نے […]

کراچی میں بیوی پر تشدد کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار، بیوی نے شوہر کو معاف کیوں کر دیا؟

کراچی(آئی این پی)کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پولیس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔ٹک ٹاکر کی چند روز قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہوا دکھائی دیا تھا۔اس […]

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین نے میمز بنا ڈالیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں موجودہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ […]

گھر میں ہی گردے تبدیل کرنے والا گروہ پکڑا گیا، مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی ) روات اورٹیکسلا پولیس کی خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کی گئی ہے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ گرفتارکرلیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے روات اورٹیکسلا میں پولیس نے خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری […]

کالے بچھو کا پراسرار کاروبار، تین افراد اغواء کر لیے گئے، پولیس اہلکار بھی واردات میں شامل

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے نارتھ ناظم آباد تھانے پر چھاپا مار کر تین مغویوں کو بازیاب کروا لیا ہے۔۔۔۔ کارروائی میں دو برطرف پولیس اہلکاروں سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

ملازمین کیلئے 5سال کی تنخواہیں بطور بونس دینے کا اعلان

تائی پے (پی این آئی)تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین اپنے 3100 ملازمین کو بڑے پیمانے پر بونس دے رہی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی ایورگرین کا کہنا ہے کہ یہ بونس […]

خیبرپختونخوا میں ساس نے فائرنگ کر کے بہو کو مار دیا، گرفتار کر لی گئی

مردان (پی این آئی) تخت بھائی میں ناراض بہو کو ساس نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے ۔۔۔۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر ناراض ہو کر بہو سسرال سے میکے چلی گئی تھی۔۔۔۔ ملزمہ ساس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے […]

کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی جوڑوں کے درد میں مبتلا، چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی ملکہ نورجہاں جوڑوں کے درد میں مبتلا ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ہتھنی ملکہ نور جہاں شدید تکلیف کے باعث چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہے، ہتھنی کو دوائیں دی جا رہی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ہتھنی […]

close