نیویارک(پی این آئی) شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سویٹر 10 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شہزادی ڈیانا کے مداح آج بھی ان کے لباس کے دیوانے ہیں، ڈیانا کا بلیک شیپ (کالی بھیڑ) والا سویٹر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں شعبہ طب کا انوکھا کیس سامنے آ گیا ہے، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پر ڈاکٹر حیران رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک نجی ریڈیالوجی سینٹر میں ایک سی ٹی […]
حیدرآباد(پی این آئی)انڈین ریاست تیلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ایک ریستوران پر بریانی کے ساتھ اضافی رائتہ مانگنے پر ایک 32 برس کے شخص کو قتل کردیا گیا ہے۔ اتوار کی رات حیدرآباد میں واقع ’میریدیان ریستوران‘ میں ایک ویٹر اور گاہک کے […]
مظفرگڑھ (پی این آئی) ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ٹبہ کریم آباد کے رہائشی قاسم کے ہاں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے سے باہر نکلا ہوا ہے۔۔۔۔ مظفر گڑھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق نومولود کا دل نارمل […]
پشاور (پی این آئی) بےروزگار داماد نے غربت سے تنگ آ کر بیوی کے ہمراہ سسرال کے گھر پر ڈاکہ مار دیا۔۔۔۔ پشاور پولیس کے مطابق چوری کی یہ واردات پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوئی جہاں داماد نے سسرال کے گھر پر ہاتھ […]
راولپنڈی (پی این آئی) ٹینچ بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ آبادی میں داخل ہونے کی اطلاع پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جنگلی ریچھ کی تلاش کے لیے ریسکیو اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں بھاٹہ چوک پہنچ گئی […]
برازیلیا (انٹرنیوز) برازیلین خاتون کھانا پکاتے مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے چل بسی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25سالہ تھائیس میڈیروس نے کھانا پکاتے غیر ارادی طور پر کالی مرچوں کی خوشبو کو سونگھ لیا، جس سے گلے میں جلن کی شکایت پر اسے ہسپتال لے […]
راولپنڈی (پی این آئی) بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواجہ سراؤں احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔۔خواجہ سراؤں نے آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔۔۔۔احتجاج کرتے ہوئے […]
گلگت(آئی این پی)گلگت جیل کی عمارت کو لائبریری میں تبدیل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، گلگت جیل کی جن بیرکوں میں قدیم زمانے سے قیدیوں کو رکھا جاتا تھا اب وہاں کتابیں موجود ہیں،گلگت ائیرپورٹ سے ملحقہ سینٹرل جیل سونی کوٹ […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں جنگل کا بادشاہ گاڑی سے نکل کر ٹہلنے کے لیے شارع فیصل پر پہنچ گیا، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پالتو شیر شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب سڑک پر آگیا، پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے، […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میںبجلی کے بھاری بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئےہیں۔۔۔آج منگل کے روزپشاور کے دلزاک روڈ پر خواجہ سراؤں نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔۔اس موقع پرمظاہرین نے ہاتھوں میں بجلی کے […]