گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی جھیل کہاں واقع ہے؟

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی سب سے بڑی جھیل کا نام درج کیا گیا ہے۔ زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ ایسی جھیل ہے جس کا بڑا حصہ لاکھوں سال قبل ہی خشک ہو چکا ہے۔ مگر لاکھوں سال قبل […]

ہوکرز لپس، انسانی ہونٹوں کی طرح دکھنے والا خوبصورت پودا کہاں پایا جاتا ہے؟

انسانی ہونٹوں کی طرح دکھنے والا خوبصورت پودا ہوکرز لپس جنوبی اور وسطی امریکا کے ممالک میں پایا جاتا ہے اور یہ امریکا کے جنوبی ملک ایکواڈور کے رین فارسٹ کا مقامی پودا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پودے کو ہوکرز لپس کے علاوہ […]

خواتین کے آنسوؤں میں بو ہوتی ہے، مردوں کے آنسوؤں میں کیا ہوتا ہے؟

  پہلی نظر میں یہ عجیب لگ سکتا ہے کہ عورت روتی ہے تو مرد کا غصہ ٹھنڈہ ہوتا ہے۔ یہ بات ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوئی ہے جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ خواتین کے آنسوؤں میں ایسا مادہ ہوتا […]

آج سال کا مختصر ترین دن، طویل ترین رات ہو گی ،سورج کتنے بجے طلوع، کتنے بجے غروب ہو گا؟

لاہور( آئی این پی)آج( جمعہ)22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور 23 دسمبر کی شب طویل ترین ہوگی۔آج 22دسمبر کو سورج 6بج کر59منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5بج کر 10منٹ پر غروب ہوگا،اس طرح دن کا دورانیہ 10گھنٹے کا ہوگا جبکہ رات 14گھنٹے طویل ہوگی۔ […]

بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات

پیر محل(آئی این پی)پیر محل میں بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات کی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے نواحی علاقے سے آنے والی بارات میں ٹرک کے ذریعے لاکھوں روپے اور […]

نارووال، کرنسی نوٹوں، موبائل فونز، پرفیوم اور سوٹوں کی بارش

نارووال (پی این آئی) نواحی علاقے ہتھ وڈیاں گاؤں میں شادی کے دوران لوٹ سیل لگ گئی۔۔۔۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤں ہتھ وڈیاں میں بارات جب شادی ہال پہنچی تو باراتیوں نے نوٹوں کے ساتھ ساتھ موبائل فونز، پرفیوم اور سوٹوں کی بارش […]

دلہن کی فرمائش، صوابی کا دلہا ہیلی کاپٹر پر بارات لے کر پشاور پہنچ گیا

صوابی (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے شہر صوابی سے تعلق رکھنے والا دولہا بارات لے کر دلہن کی فرمائش پر ہیلی کاپٹر میں پشاور پہنچ گیا۔۔۔۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق ۔۔۔۔۔ زکریا طوطالئی صوابی کا رہائشی ہے جو پشاور کے مضافاتی علاقے اچینی […]

فیصل آباد، ڈاکوئوں کا گروہ ڈلیوری بوائے سے پیزہ چھین کر فرار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں ڈاکوئوں کا گروہ چار گھروں اور ڈلیوری بوائے سے پیزہ چھین کر فرار‘ پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود ڈاکوئوں کے گروہوں کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہو سکی۔تفصیل کے مطابق مدینہ ٹائون کا رہائشی سفیان احمد پیزہ […]

close