پاکستان میں آج سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق زمین اور چاند کا فاصلہ کم ہوتا ہے تو چاند نسبتاً بڑا اور […]
بھارتی نژاد برطانوی نوجوان لندن کے فائیو اسٹار ہوٹل میں اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے کے بعد سالانہ 5 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (پاکستانی 18 کروڑ روپے) کمانے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سوجے سوہانی لندن کے فائیو […]
جاپانی روبوٹک کارٹون ’ڈوریمون‘ کو اپنی منفرد آواز دینے والی معروف صوتی فنکارہ نوبویو اویاما 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ جاپانی روبوٹک کارٹون ’ڈوریمون‘ کو اپنی آواز دینے والی معروف صوتی فنکارہ نوبویو اویاما 29 ستمبر 2024 کو طبعی وجوہات کی بنا […]
بھارت میں فوتگی یا شادی پر عجیب وغریب واقعات کا سامنے آنا یا پھر نت نئی رسومات کی ادائیگی کوئی نئی بات نہیں لیکن حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران پریشان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے […]
بھارتی ائیر لائن کے پائلٹ نے ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے کے بعد جہاز اڑانے سے منع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پونے سے بنگلورو جانے والی مقامی ائیرلائن کے ساتھ گزشتہ ماہ کی 24 تاریخ کو پیش آیا جہاں پائلٹ […]
برطانوی فٹبال کلب پریسٹائن کے فٹبالر ملوٹن اسمیجک پر مخالف ٹیم کے فٹبالر کو کاٹنے کے جرم میں 8 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حیران کن واقعہ گزشتہ ماہ 22 ستمبر کو پیش آیا تھا جب […]
لاہور ہائی کورٹ میں 12سال کے بچےکوگاڑی چوری کے 51 مقدمات میں نامزد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست اعتراض سمیت مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شہباز رضوی نے درخواست پر سماعت کی، درخواست میں آئی جی پنجاب اور قصور […]
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اکتوبر کو ہوگا۔ اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی […]
دنیا کو یہ تو پتہ تھا کہ بلند ترین پہاڑ کی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی مسلسل معمولی رفتار سے بڑھ رہی ہے لیکن یہ بلندی کیوں بڑھ رہی ہے اس کے پس پردہ عوامل کا کسی کو صحیح اندازہ نہین تھا، اب چین کے […]
سیول (پی این آئی) دنیا کے پہلے مس یونیورس مقابلے سے لگ بھگ ایک دہائی قبل پیدا ہونے والی جنوابی کوریا کی 80 سالہ خاتون چوئی سون ہوا مس یونیورس مقابلے میں معمر ترین خاتون کی حیثیت سے شرکت کا ریکارڈ بنانے کی خواہش مند […]
محکمہ جنگلات پنجاب کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تونسہ میں چھاپہ مار کر نایاب نسل کا عقاب برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تونسہ سے نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ […]