اسلام آباد (پی این آئی) ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں پیش کیے گئے ملزم نے جج کو جوتا دے مارا تاہم خوش قسمتی سے جوتا جج کو نہیں لگا۔۔۔۔ منشیات کے کیس میں […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی سینٹرل جیل کے سپرٹینڈنٹ حسن سہتو نے گورنرہائوس میں ملاقات کی۔ملاقات میں سینٹرل جیل سپریٹنڈنٹ حسن سہتو نے گورنر سندھ کو 23 ستمبر کو آرٹس کونسل میں قیدیوں کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی نمائش میں شرکت […]
ملتان(آئی این پی)بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلرمنصور اکبر کنڈی نے اپنی ریٹائرمنٹ سے کچھ دن قبل ایک نیا کردار سنبھال لیا ہے۔اپنے ادبی کارناموں کے حوالے سے مشہور ممتاز ماہر تعلیم کی ملتان کی سڑکوں پر آٹو رکشہ چلاتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل […]
گوجرانولہ (پی این آئی) چوتھی شادی کرنیوالے رمضان کی بارات میں تیسری بیوی پہنچ گئی، دلہا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق رمضان کی پہلی بیوی فوت ہو چکی ہے اور دوسری بیوی کو اس نے طلاق دے دی تھی […]
سکھر(آئی این پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کے خلاف غریب عوام پارٹی کے زیر اہتمام کارکنان و سماجی تنظیموں کی رہنمائوں نے موٹر سائیکل کا علامتی جنازہ رکھ کر انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کی […]
نیویارک(پی این آئی) شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سویٹر 10 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شہزادی ڈیانا کے مداح آج بھی ان کے لباس کے دیوانے ہیں، ڈیانا کا بلیک شیپ (کالی بھیڑ) والا سویٹر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں شعبہ طب کا انوکھا کیس سامنے آ گیا ہے، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پر ڈاکٹر حیران رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک نجی ریڈیالوجی سینٹر میں ایک سی ٹی […]
حیدرآباد(پی این آئی)انڈین ریاست تیلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ایک ریستوران پر بریانی کے ساتھ اضافی رائتہ مانگنے پر ایک 32 برس کے شخص کو قتل کردیا گیا ہے۔ اتوار کی رات حیدرآباد میں واقع ’میریدیان ریستوران‘ میں ایک ویٹر اور گاہک کے […]
مظفرگڑھ (پی این آئی) ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ٹبہ کریم آباد کے رہائشی قاسم کے ہاں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے سے باہر نکلا ہوا ہے۔۔۔۔ مظفر گڑھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق نومولود کا دل نارمل […]
پشاور (پی این آئی) بےروزگار داماد نے غربت سے تنگ آ کر بیوی کے ہمراہ سسرال کے گھر پر ڈاکہ مار دیا۔۔۔۔ پشاور پولیس کے مطابق چوری کی یہ واردات پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوئی جہاں داماد نے سسرال کے گھر پر ہاتھ […]
راولپنڈی (پی این آئی) ٹینچ بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ آبادی میں داخل ہونے کی اطلاع پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جنگلی ریچھ کی تلاش کے لیے ریسکیو اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں بھاٹہ چوک پہنچ گئی […]