صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں خاتون نے فائرنگ کر کے اپنی سہیلی کو زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی جانب سے سہیلی پر فائرنگ کرنے کا واقعہ لاہور میں واقع لیٹن روڈ پر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو […]
بھارت میں ایک ایمازون صارف کو اس کا آرڈر 2 سال بعد موصول ہوا جس نے سب کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔ آن لائن شاپنگ کے آرڈرز میں دیر سویر معمولی بات ہے لیکن آرڈر منسوخ کرنے کے 2 سال بعد موصول ہونا کافی حد […]
اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شادی شدہ پاکستانیوں کی شرح فیصد جاننے کے لیے جب گیلپ نے لوگوں سے معلوم ْ کیا تو ہر 5 میں سے 4 پاکستانی یعنی 80 فیصد شادی […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ثمن انصاری کا کہنا ہے میں اعلیٰ تعلیم کے لیے کینیڈا گئی تو نانا نانی نے میری شادی کروا دی، شوہر سے پہلی ملاقات منگنی والے دن ہوئی تھی، یہ شادی 16 سال چل سکی، طلاق کے بعد لوگوں کی […]
انگلینڈ کی عمر رسیدہ خاتون نے 102 سال کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کرکے برطانیہ کی عمر رسیدہ ترین اسکائی ڈائیور بن کر سب کو حیران کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مینیٹ بیلی نامی عمر رسیدہ خاتون نے اپنی 102 سالگرہ کے […]
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ڈاکو پولیس اہلکار سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار نےموٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کی تو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے3 سال کی بچی […]
گوجرانوالہ میں شادی ہال کے قریب نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 75 سال کے نکاح خواں قاری آصف پاؤں پھسلنے سے نالے میں گرے، وہ بارات کے ہمراہ وزیر آباد سے آئے تھے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے […]
چاند ستاروں کو دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے اگست کا مہینہ خاص ثابت ہونے والا ہے کیونکہ رواں ماہ بلیو مون کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔ بلیو مون درحقیقت نیلا نہیں ہوتا بلکہ بلیو مون کی اصطلاح استعمال کرنے کی وجہ کافی دلچسپ ہے۔19 […]
فلوریڈا: رواں سال میں بالترتیب 4 سپر مون دیکھے جا سکیں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں لوگ سپر مون کے نظارے سے محظوظ ہوسکیں گے۔ رواں سال کا پہلا سپر مون 19 اگست یعنی پیر کے روز ہوگا اور آئندہ پیر کو پورا […]
سکھر میں نایاب نسل کا اود بلاؤ بیراج کے گیٹ نمبر 37 میں پھنس گیا۔پانی کے تیز بہاؤ کے باعث اود بلاؤ کوبیراج کے گیٹ سے نکلنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بیراج انتظامیہ کے مطابق سیلابی صورتحال میں مختلف جانور بیراج پر آکر پھنس […]
بنگلادیش میں سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین وزیراعظم کی رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ہی مظاہرین میں سے ایک شخص حسینہ واجد کی ایک اٹیچی لے کے […]