تائپی(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا سے متاثر مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم تائیوان میں ہفتے میں تیسری بار کورونا کا نیا کیس نہیں آیا۔ ہفتے میں تیسری بار کورونا کا نیا کیس نہ آنے پر خوشی […]
ناروے(پی این آئی)ناروے کے بیچ والی بال کھلاڑی نے اپنے کتے کے ساتھ ٹیم بنا لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی عالمی وبا نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ […]
واشنگٹن(پی این آئی)کوروناوائرس کے باعث خراب معاشی صورتحال میں امریکی شخص نے بیکری کی مدد کے لیے ایک ڈونٹ 1ہزار ڈالر میں خرید لیا۔کورونا وائرس کے باعث دنیا میں معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے جس کی وجہ سے لوگ بے روزگار یا پھر معاشی بدحالی […]
ادیس اباابا(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک لاک ڈاؤن ہیں جس کے باعث انسان گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں تاہم اس لاک ڈاؤن کا جانوروں بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔لاک ڈاؤن کے پیش نظر افریقی سفاری پارک میں […]
لاہور(پی این آئی)یہ واقعہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل میں پیش آیا جس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا ہے خواجہ سرا فرش پر جمع ہیں۔گورو کے بلانے پر لڑکا نیچے آتا ہے […]
ممبئی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر سے انوکھے ہی واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں جن میں کوئی اپنے بچوں کا نام کووڈ-19 اور کورونا رکھ رہا ہے تو کہیں انسانوں کو درخت سے گلے ملنے کو کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوں تو بندر انسانوں کی نقالی کرنے میں مشہور ہیں ہی، لیکن جناب انہیں بندروں نے لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال میں نیا مشغلہ اپنا لیا ہے۔ ایک بندر کسی ماہر پتنگ باز کی طرح ایک گھر کی چھت پر چڑھ کر […]
ریکجااخت(پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر اب انسان ایک دوسرے سے گلے نہیں مل سکتے لیکن وہ درختوں کو تو گلے لگا ہی سکتے ہیں، جی ہاں آئس لینڈ کے محکمہ جنگلات کی جانب سے شہریوں کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ […]
اسٹاک ہوم(پی این آئی۹سویڈن کی شہزادی صوفیہ نے کورونا وائرس کے دوران مریضوں کا علاج کرنے کے لیے اسپتال میں کام شروع کردیا ہے۔شہزادی صوفیہ 3 دن آن لائن میڈیکل کورس سیکھ کر دارلحکومت اسٹاک ہوم کے اسپتال میں بطور اسسٹنٹ ہیلتھ ورکر کام کر […]
لندن (پی این آئی)جنگ عظیم دوم میں خدمات انجام دینے والے 99 سالہ ریٹائرڈ کیپٹن نے واک کرکے ایک کروڑ پاؤنڈ چندہ جمع کرلیا۔ریٹائرڈ کیپٹن ٹام مور نے گزشتہ ہفتے کورونا کیخلاف ملک میں ہر اول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک […]
روم (پی این آئی)کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے محبت کا جشن منانے والے معمر اطالوی جوڑے نے شادی کی 50 ویں سالگرہ آئی سی یو میں منائی۔برطانوی جریدے ڈیلی میل میں شائع رپورٹ کے مطابق اطالوی علاقے مارکے کے مری اسپتال میں ایک معمر […]