بھارت کی ریاست تلنگانہ میں دولہا خودکشی کی کوشش کرنے والی اپنی نئی نویلی دلہن کو جنگل میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا وکرم ملازمت کے سلسلے میں بنگلورو میں قیام پذیر تھا جہاں […]
ایک جاپانی کمپنی 1 لیٹر کی پانی کی بوتل 10 ہزار ڈالرز میں فروخت کر رہی ہے جو پاکستانی روپے میں 27 لاکھ سے زائد رقم بن جاتی ہے۔ پانی بنیادی انسانی ضروریات میں سے ایک ہے لہذا اس کی مارکیٹنگ اور اسے لگژری پراڈکٹ […]
یورپی ملک آسٹریا سے تعلق رکھنے والا ایک شادی شدہ جوڑا ایسا بھی ہے جس نے گزشتہ 43 برسوں میں ایک دوسرے کو 12 مرتبہ طلاق دی۔ یہ جوڑا اس وقت مالی فراڈ کے حوالے سے زیر تفتیش ہے۔ ویانا میں پولیس ان دونوں کے […]
اسمارٹ فون رکھنے والے افراد مختلف مقامات پر سیلفی لینے کے جنون میں مبتلا ہوتے ہیں جس کے لیے خطرہ بھی مول لیتے ہیں اور ان کی جان خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون […]
گوگل نے 2024ء میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی 6 مختلف کیٹیگریز میں فہرست جاری کر دی۔ ان 6 کیٹیگریز میں کرکٹ، معروف شخصیات، موویز، ڈرامہ، ریسیپی، ہاؤ ٹو اور ٹیکنالوجی شامل ہیں۔اس حوالے سے گوگل کے پاکستان کے لیے مقرر کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی […]
شانگلہ :خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن کے گاؤں الوچ میں چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف مقامی اصلاحی کمیٹی نے جمعرات اور جمعہ کو آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران کمیٹی ممبران تحصیل میونسپل کمیٹی کے ساتھ […]
کہتے ہیں پہلی محبت بھلائے نہیں بھولتی اور جہاں محبت ہو وہاں جھگڑے بھی ہوتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ امریکی جوڑے کے ساتھ بھی ہوا جو طلاق کے تقریباً 50 برس بعد پھر شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]
میکسیکن اداکارہ کی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 33 سالہ مارسیلا الکازار روڈریگز بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم سے زہریلے یا بیمار کرنے والے مادّوں کو نکالنے کی رسم […]
بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار چنکی پانڈے نے رقم کے عوض جنازے میں شرکت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں پیسوں کے […]
آسٹریلیا کے اسکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے چیپینڈیل میں قائم ڈارلنگٹن پبلک اسکول نے خوبصورتی میں تمام فلک بوس عمارتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]
برطانوی میڈیا ایک چونکا دینے والی ویڈیو منظر عام پر لایا ہے، جس میں افغانستان کے آسمان پر اُڑتے ایک مبینہ خلائی مخلوق کے جہاز کو میزائل سے نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے، لیکن حیران کن طور پر میزائل ٹکرانے کے باوجود اس خلائی مخلوق […]