گالیاں دینے والے طوطوں کو پارک سے بیدخل کردیا گیا

لندن(این این آئی) برطانیہ کے ایک فیملی سفاری پارک سے گزشتہ دنوں پانچ سرمئی افریقی طوطوں کو نکال باہر کیا گیا کیونکہ وہ نہ صرف بہت گالیاں بکنے لگے تھے بلکہ گالیاں دینے کے بعد زور زور سے ہنستے بھی تھے۔خبروں کے مطابق، یہ افریقی […]

صحرائے تھر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،سیاحوں کی آمد سے مقامی افراد کیلئے روزگار کے دروازے کھل گئے

تھر (این این آئی)صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد جیسے بہار آگئی، سندھ کا صحرائی ضلع تھرپارکر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ ایک طرف ریت نے بارش کے بعد سبزچادر اوڑھ لی ہے، دوسری طرف پہاڑی شہر ننگر […]

پراسرار وائرس پھیلنے لگا، پہلے ہاتھی اور اب دوسرے جانور مرنے لگے، دنیا کے پسماندہ ملکوں میں پریشانی پھیلنے لگی

زمبابوے (پی این آئی)پراسرار وائرس پھیلنے لگا، پہلے ہاتھی اور اب دوسرے جانور مرنے لگے، دنیا کے پسماندہ ملکوں میں پریشانی پھیلنے لگی، زمبابوے میں پراسرار وائرس پھیلنے سے ہاتھیوں کے بعد دیگر جانور اموات میں تیزی آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوے میں […]

ٹائیٹنک کے ڈوبنے کی بڑی وجہ 108 سال بعد سامنے آگئی، نئی تحقیق نے پرانی تھیوریوں کو ایک نیا رخ دے دیا، سائنسدان حیران رہ گئے

نیویارک (این این آئی)شمالی بحر اوقیانوس میں ٹائٹینک جسے کبھی نہ ڈوبنے والا بحری جہاز قرار دیا گیا تھا، سمندر کے ٹھنڈے پانی میں ڈوب کر تاریخ کا حصہ بن گیا اور اب تک دنیا بھر میں لوگوں کی یادوں میں موجود ہے۔14 اپریل 1912 […]

والدین کے لیے عمر بھر کا پچھتاوا، بچے کو ساتھ نہیں لے کر گئے، بچے نے کیا کام کر لیا؟

کراچی (پی این آئی)والدین کے لیے عمر بھر کا پچھتاوا، بچے کو ساتھ نہیں لے کر گئے، بچے نے کیا کام کر لیا؟کراچی کے علاقے کیماڑی میں والدین کی جانب سے پنجاب ساتھ نہ لے جانے پر دلبرداشتہ ہوکر 12 سالہ بچے نے گلے میں […]

ٹافیاں کھانے والےبچوں کو خبردار کر دیں،ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک ہو گیا

نیویارک (این این آئی)ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص کو ٹافیاں بے حد پسند تھیں اور بدقسمتی سے یہ شوق ان کی جان […]

پانی کی بوتلیں بیچنے والے شخص نے ارب پتی جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے ار ب ڈالر جمع کر لیے؟ جانیئے

نیویارک (این این آئی)پانی کی بوتلیں بیچنے والے ڑونگ شنشان نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ڑونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔ژونگ شنشان […]

ساری عمر کے لیے جہاز کا مفت سفر، یہ سہولت کیسے مل سکتی ہے؟ آپ بھی پڑھ لیں

قاہرہ (پی این آئی)ساری عمر کے لیے جہاز کا مفت سفر، یہ سہولت کیسے مل سکتی ہے؟ آپ بھی پڑھ لیں، فضائی کمپنی ایجپٹ ایئر نے قاہرہ سے لندن جانے والی پرواز میں پیدا ہونے والی بچی کے لیے زندگی بھر مفت فضائی سفر کی […]

دنیا حیران رہ گئی، 7ماہ بعد ڈاکٹروں نے پیٹ سے موبائل نکال لیا، تفصیل جانیئے

مصر(پی این آئی)دنیا حیران رہ گئی، 7ماہ بعد ڈاکٹروں نے پیٹ سے موبائل نکال لیا، تفصیل جانیئے، مصر میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے پیٹ میں 7 ماہ سے موجود موبائل فون دو گھنٹے طویل آپریشن کے بعد نکال دیا۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک […]

وہ ایشیائی ملک جہاں نئے شادی شدہ جوڑوں کو حکومت کی جانب سے لاکھوں روپے کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان میں آئندہ سال اپریل کے بعد سے شادی کرنے والے جوڑوں کو 6لاکھ ین (تقریباًساڑھے 9لاکھ روپے)دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ جاپان ٹائمز کے مطابق حکومت کی طرف سے یہ اعلان زندگی کی نئی شروعات کرنے والے جوڑوں کو کرائے […]

پراسرار واقعات میں اضافہ، برقعہ پوش شخص نے عورت کے بال کاٹ دیئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ننکانہ صاحب(این این آئی) سانگلہ ہل میں پر اسرار واقعات نہ رک سکے محلہ شریف پورہ بھلیر روڈ پر پھر پراسرار واقعہ پیش آیا برقعہ پوش شخص نے عورت کے بال کاٹ دیئے اد رہے پہلے یہ نقاب پوش شخص عورتوں کے کپڑے کاٹتا تھا […]

close